Amir Equbal
Bharat Express News Network
Viksit Bharat Sankalp Yatra: وکست بھارت سنکلپ یاترا نےکئی ریاستوں میں کثیر تعداد میں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا
17 جنوری 2023 تک، ہیلتھ کیمپوں میں 4 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔ مائی بھارت پر 38 لاکھ سے زیادہ رجسٹریشن ہیں۔
ED Official Attack: بنگال میں ای ڈی کی ٹیم پر حملہ کے تعلق سے ہائی کورٹ کی ہدایت،سی بی آئی اور پولیس کی مشترکہ ایس آئی ٹی کرے گی جانچ
دراصل، ای ڈی نے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ بنگال پولس جانچ میں سست روی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
PM Modi Speech: کانگریس نے غریبی ہٹانے کا نعرہ دیا، لیکن…’، وزیر اعظم مودی نے کیرالہ میں اپوزیشن پر کیا حملہ
جیت کا فارمولہ بتاتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ ہمارا عزم یہ ہونا چاہیے کہ ہم ہر بوتھ کو جیتیں گے۔ اگر ہم ہر بوتھ جیت سکتے ہیں تو کیرالہ میں الیکشن جیت سکتے ہیں۔ آپ کو زیادہ محنت کرنی ہوگی اور ہر ووٹر پر توجہ دینا ہوگی۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابات کے تعلق سے بی جے پی کی اہم میٹنگ، کہا- اتحادی پارٹیوں کی جیت بھی یقینی بنائے گی
امت شاہ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کو لے کر ملک میں ایک ماحول بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہندوستان کو ایک بڑی طاقت بنانے کی سمت میں کام کر رہی ہے۔
Government officer demand Sexual Favor to Girl for job: نوکری کے بدلے طالبات سے جنسی تعلقات کا مطالبہ، ملزم افسر برطرف
گوالیار پولیس نے منگل کو سیڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے افسر کو پکڑ لیا۔ الزام ہے کہ افسر نے طالبات سے نوکری کے بدلے جنسی تعلقات کا مطالبہ کیا تھا۔
Assam Baibhav: آسام حکومت سابق سی جے آئی رنجن گوگوئی کو ریاست کا سب سے بڑا اعزاز دے گی، وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے کیا اعلان
"ہمنتا بسوا سرما نے سوشل میڈیا پر لکھا کے مجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ آسام حکومت راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو ریاست کے اعلیٰ ترین اعزاز آسام ویبھو سے نوازے گی۔"
UP Politics: بارہ بنکی پہنچے کے بعد اکھلیش یادو کا مایاوتی پر جوابی حملہ، کہا- اوپر سے ہے دباؤ …
ایس پی سربراہ نے کہا کہ پی ڈی اے آدھی آبادی کے احترام کی بات کرتی ہے اور مایاوتی رنگ بدلنے کی بات کر رہی ہیں۔ پی ڈی اے میں دلت بھائی ہیں اور آدھی آبادی بھی۔
Ramlala Pran Pratishtha: جب راجیو گاندھی وزیر اعظم تھے تو رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا، لیکن بی جے پی…’، شرد پوار کا بڑا بیان
شرد پوار نے کہا، ’’راجیو گاندھی کے دور میں سنگ بنیاد رکھا گیا تھا لیکن بی جے پی اور آر ایس ایس بھگوان رام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں۔‘‘ پہلے 11 دنوں کی رسومات شروع ہو چکی ہیں۔
Madhya Pradesh News: نمیبیا سے آئے ایک اور چیتے کی موت،پوسٹ مارٹم کے بعد آئے گی چیتا شرویہ کے موت کی اصل وجہ
لائین پروجیکٹ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ چیتا شوریہ کی موت آج دوپہر 3.15 بجے کے قریب ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ چیتا شوریہ کی موت کی وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئیں گی۔
Bharat Express’ CMD Upendra Rai Celebrates Birthday With Media Professionals: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے منائی سالگرہ،صحافیوں کو کچھ نیا کرنے کی دی ترغیب
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے نوئیڈا میں بھارت ایکسپریس کے ہیڈکوارٹر میں تمام میڈیا والوں کے درمیان کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ منائی۔