Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


نوئیڈا سی پی لکشمی سنگھ  ان دنوں کئی طرح کے مثبت سرگرمیوں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ تھانوں اور چوکیوں میں بھتہ خوری کو کافی حد تک روک دیا گیا ہے۔ پولیس افسران کی تقرری میرٹ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔

کانگریس صدر کھرگے نے مزید کہا کہ این ٹی اے میں دھاندلی ہوئی، پیپر لیک ہوا اور گھوٹالہ کیا گیا اور این آر اے نے امتحان تک نہیں کرایا۔ بی جے پی-آر ایس ایس نے تعلیمی نظام کو تباہ کرنے اور نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے۔

اسکول نے بڑھی ہوئی فیسوں کی ادائیگی نہ کرنے پر تقریباً 26 بچوں کے ناموں کا داخلہ خارج کردیا تھا ۔ والدین نے اسے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

چیک باؤنس کے بہت کم کیسز ہیں جن میں ملزمان بری ہوجاتے ہیں۔ لیکن ایک کیس میں فیصلہ 18 سال تک جاری رہنے والی قانونی جنگ کے بعد آیا ہے۔

وزیراعظم  مودی نے کہا، "این ڈی اے حکومت کا ترقیاتی ماڈل پسماندہ لوگوں کو ترجیح دینا رہا ہے۔ ہم ان لوگوں کو ترجیح دے رہے ہیں جو دہائیوں سے آخری صف میں ہیں۔

قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، "7 ریاستوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ بی جے پی کے ذریعے بُنے ہوئے خوف اور بھرم کا جال ٹوٹ گیا ہے۔

کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے الزام لگایا کہ بی جے پی میں اب بھی تکبر ہے۔ انہوں نے کہا، "ہم نے اتراکھنڈ میں دونوں سیٹیں جیتی ہیں۔ ہماچل میں الیکشن کروا کر عوام کا پیسہ برباد کیا گیا۔

ضیوف رحمان کی خدمت کرنا یہ ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے،کیونکہ حجاج کی خدمت کر کے ان کی دعاؤں کا حصہ بننا یہ ہر مسلمان کی چاہت ہوتی ہے۔

سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کا مقصد اروند کیجریوال کو جیل میں اذیت دینا ہے اور حکومت کا مقصد اروند کیجریوال کی زندگی سے کھیلنا ہے۔

عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ خان کو فروری 2024 میں پاکستان کے عام انتخابات سے چند دن قبل سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔