Amir Equbal
Bharat Express News Network
By-Election 2024: ‘یہ تو بس شروعات ہے’، ضمنی انتخاب کے نتائج پر کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا بڑا دعویٰ، جانئے مزید کیا کہا
اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ سے ہم کئی انتخابات ہار چکے ہیں اور اب بی جے پی بھی اسی مرحلے سے گزرے گی۔ دراصل 13 اسمبلی ضمنی انتخابات میں سے 11 سیٹوں کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے
Assam Floods: آسام میں سیلاب کے سبب روز مرہ کی زندگی متاثر ! 90 افراد ہلاک، محکمہ موسمیات نے کیا خبردار
آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں کہا، 'گووالپارہ ضلع میں کشتی پلٹنے کے واقعے میں 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ ناگوں اور جورہاٹ اضلاع میں ایک ایک شخص سیلابی پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
Anant Radhika Wedding: اننت امبانی کی شادی میں ملک و بیرون ممالک کے کئی نامور شخصیات نے کی شرکت،کرکٹر سے لے کر بالی ووڈ کے ستارے تک ہوئے اس شادی میں شریک
اننت رادھیکا کی شادی میں ٹیم انڈیا کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کی۔ دھونی نے سنہری رنگ کا پٹھانی سوٹ پہنا ہوا ہے، ان کی اہلیہ ساکشی نے سبز رنگ کا لہنگا پہنا ہوا ہے۔
Delhi Liquor Case: تہاڑ جیل میں بند کے کویتا کی ضمانت سے متعلق درخواست پر راؤز ایونیو کورٹ میں 22 جولائی کو ہوگی سماعت
ہائی کورٹ نے یکم جولائی کو دونوں معاملوں میں انہیں ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ قبل ازیں انہیں ای ڈی نے 15 مارچ کو حیدرآباد سے گرفتار کیا تھا۔
Delhi High Court: متوفی فیضان کی والدہ کی درخواست پر سماعت مکمل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، دہلی فسادات کے دوران پولیس کی پٹائی سے موت کا معاملہ
جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی نے اس معاملے میں تمام فریقین کو سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق ہے۔
Delhi Tree Felling Case: کس کے کہنے پر کاٹے گئے درخت؟ حلف نامہ داخل کربتائیں”، سپریم کورٹ نے ڈی ڈی اے اور دہلی حکومت کو لگائی پھٹکار
سپریم کورٹ نے کہا کہ اب بتائیں کہ لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے اجازت دینے کے بعد کیا ڈی ڈی اے حکام نے لیفٹیننٹ گورنر کو بتایا کہ عدالت کے پاس اجازت نہیں ہے؟
Anant Radhika Wedding: وارانسی کی تہذیب و ثقافت اورکھانے کے ذائقے سے لطف اندوز ہونگے مہمان،اننت۔ رادھیکا کی شادی میں ممبئی سے بنارس کے گھاٹ کا ہوگا دیدار
شادی میں جہاں ایک طرف جدیدیت کی جھلک نظر آتی ہے وہیں دوسری طرف روایات کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اس وجہ سے اننت-رادھیکا کی شادی میں آنے والے مہمانوں کو ممبئی سے ہی کاشی کے گھاٹوں کے درشن بھی کرائے جائیں گے۔
Samvidhaan Hatya Diwas: مودی حکومت کی جانب سے 25 جون کو’یوم قتلِ آئین’قرار دیئے جانے پر کانگریس ہوئی برہم ،اجےرائے نے کہی یہ بات
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے نے کہا، "بی جے پی کے لوگ لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے بہت ناراض ہیں۔ انہیں سمجھ نہیں آرہاہے کہ کون سا راستہ اختیار کیا جائے۔
Rahul Gandhi, Kamala Harris Speak Over Phone: امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے راہل گاندھی کو کیا فون، امریکی صدارتی انتخابات سے قبل ہوئی بات چیت
امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے بعض حلقوں میں یہ امر بھی موضوع گفتگو ہے کہ ہندوستانی اور افریقی نژاد ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں صدارتی امیدوار ہو سکتی ہیں۔
Nepal Politics: نیپال میں گر گئی ‘پرچنڈ’ کی حکومت، پشپا کمل دہل نے اعتماد کا ووٹ کھونے کے بعد وزیر اعظم کے عہدے سے دیا استعفیٰ
یہ پانچواں موقع تھا جب پشپ کمل دہل 'پرچنڈ' کو پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے قبل وہ چار کوششوں میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔





