Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


سپریم کورٹ نے ریاست سے باہر جانے والے ہر امیدوار کو 5000 روپے اور ریاست کے اندر آنے والے ہر امیدوار کو 3000 روپے دینے کا حکم دیا۔

دہلی میں انتخابی مہم کے دوران کنہیا کمار جی پر حملہ کرکے بی جے پی نے اپنی ہی قبر کھودی، یہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ دہلی کے لوگ اب تمام سات سیٹوں پر بی جے پی کو اس کا جواب دیں گے

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے ابھیجیت گنگوپیادھیائے کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی، اور الزام لگایا کہ انہوں نے ایک عوامی ریلی میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف نازیبا تبصرہ کیا تھا۔

محمد خالد لکھنوی نے کہا کہ آل انڈیا یونانی طبی کانگریس سے وابستہ لوگوں کی مسلسل کوششوں سے یونانی ادویات کو فروغ اور ترقی دی جا رہی ہے۔

اس سے پہلے بھی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کے نعرے 'میں لڑکی ہوں، لڑ سکتی ہوں' کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ اس کا مطلب ہے کہ 'گھر میں لڑکا ہے، لیکن وہ لڑ نہیں سکتا'۔

جے ایم ایم کی طرف سے جاری کردہ خط میں مزید کہا گیا ہے، "مختلف ذرائع اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، آپ نے ڈمکا لوک سبھا حلقہ سے نامزدگی داخل کی تھی۔

مہاراشٹر میں ایک ریلی میں انہوں نے کہا کہ اس بار 48 میں سے 42 انڈیا الائنس کو دینے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مودی حکومت بنتی،ویسے تو نہیں بنے گی۔

آئی پی ایل کے سرکاری ٹیلی ویژن براڈکاسٹر سٹار اسپورٹس سے بات چیت میں ہاردک پانڈیا نے کہا کہ میری کپتانی بہت سادہ ہے۔ میری کپتانی کا مطلب ہے کہ ہاردک پانڈیا 10 دیگر ساتھیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں

نیشنل کانفرنس وادی کشمیر میں تنہا الیکشن لڑ رہی ہے جبکہ اس نے جموں میں کانگریس کے لیے دو سیٹیں چھوڑی ہیں۔ ایسے میں نیشنل کانفرنس کا وادی میں پی ڈی پی سے سیدھا مقابلہ ہے۔

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا، "اس ہجوم نے رائے بریلی کا فیصلہ کیا ہے۔ رائے بریلی کی رائے ہے کہ بی جے پی کو یہاں سے چلے جانا چاہیے۔ راہل گاندھی کا اصل تعلق رائے بریلی سے ہے