Amir Equbal
Bharat Express News Network
Assembly Bypolls Result 2024: ‘جہاں 97 فیصد ہندو ہیں، وہاں بھی کانگریس جیتی ‘، ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعدپون کھیڑا کا بیان
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے الزام لگایا کہ بی جے پی میں اب بھی تکبر ہے۔ انہوں نے کہا، "ہم نے اتراکھنڈ میں دونوں سیٹیں جیتی ہیں۔ ہماچل میں الیکشن کروا کر عوام کا پیسہ برباد کیا گیا۔
Hajj 2024: سیوہاروری تنظیم کی جانب سے حجاج کرام کے درمیان تحائف تقسیم ،منظم اور باوقار انداز میں ضیوف رحمان کی کی گئی خدمات
ضیوف رحمان کی خدمت کرنا یہ ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے،کیونکہ حجاج کی خدمت کر کے ان کی دعاؤں کا حصہ بننا یہ ہر مسلمان کی چاہت ہوتی ہے۔
Arvind Kejriwal Health: کیجریوال کا جیل میں 8.5 کلو وزن ہوا کم ، عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ کا دعویٰ
سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کا مقصد اروند کیجریوال کو جیل میں اذیت دینا ہے اور حکومت کا مقصد اروند کیجریوال کی زندگی سے کھیلنا ہے۔
Imran Khan: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آئیں گے جیل سے باہر ! عدت سے متعلق کیس میں عدالت نے کیا بری
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ خان کو فروری 2024 میں پاکستان کے عام انتخابات سے چند دن قبل سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔
By-Election 2024: ‘یہ تو بس شروعات ہے’، ضمنی انتخاب کے نتائج پر کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا بڑا دعویٰ، جانئے مزید کیا کہا
اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ سے ہم کئی انتخابات ہار چکے ہیں اور اب بی جے پی بھی اسی مرحلے سے گزرے گی۔ دراصل 13 اسمبلی ضمنی انتخابات میں سے 11 سیٹوں کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے
Assam Floods: آسام میں سیلاب کے سبب روز مرہ کی زندگی متاثر ! 90 افراد ہلاک، محکمہ موسمیات نے کیا خبردار
آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں کہا، 'گووالپارہ ضلع میں کشتی پلٹنے کے واقعے میں 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ ناگوں اور جورہاٹ اضلاع میں ایک ایک شخص سیلابی پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
Anant Radhika Wedding: اننت امبانی کی شادی میں ملک و بیرون ممالک کے کئی نامور شخصیات نے کی شرکت،کرکٹر سے لے کر بالی ووڈ کے ستارے تک ہوئے اس شادی میں شریک
اننت رادھیکا کی شادی میں ٹیم انڈیا کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کی۔ دھونی نے سنہری رنگ کا پٹھانی سوٹ پہنا ہوا ہے، ان کی اہلیہ ساکشی نے سبز رنگ کا لہنگا پہنا ہوا ہے۔
Delhi Liquor Case: تہاڑ جیل میں بند کے کویتا کی ضمانت سے متعلق درخواست پر راؤز ایونیو کورٹ میں 22 جولائی کو ہوگی سماعت
ہائی کورٹ نے یکم جولائی کو دونوں معاملوں میں انہیں ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ قبل ازیں انہیں ای ڈی نے 15 مارچ کو حیدرآباد سے گرفتار کیا تھا۔
Delhi High Court: متوفی فیضان کی والدہ کی درخواست پر سماعت مکمل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، دہلی فسادات کے دوران پولیس کی پٹائی سے موت کا معاملہ
جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی نے اس معاملے میں تمام فریقین کو سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق ہے۔
Delhi Tree Felling Case: کس کے کہنے پر کاٹے گئے درخت؟ حلف نامہ داخل کربتائیں”، سپریم کورٹ نے ڈی ڈی اے اور دہلی حکومت کو لگائی پھٹکار
سپریم کورٹ نے کہا کہ اب بتائیں کہ لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے اجازت دینے کے بعد کیا ڈی ڈی اے حکام نے لیفٹیننٹ گورنر کو بتایا کہ عدالت کے پاس اجازت نہیں ہے؟