Amir Equbal
Bharat Express News Network
Human Finger Found in Ice cream: ممبئی میں آئس کریم کے اندر سے نکلی انسان کی کٹی ہوئی انگلی، خاتون نے آن لائن آرڈر کی تھی، مقدمہ درج
خاتون نے دعویٰ کیا کہ اس نے آدھی سے زیادہ آئس کریم کھا لی ہے لیکن جیسے ہی اسے احساس ہوا کہ کچھ گڑبڑ ہے تو اس نے آئس کریم میں ایک کٹی ہوئی انسانی انگلی دیکھی۔
Go First Crisis: گو فرسٹ کو چوتھی بار ملی راحت ، اب این سی ایل ٹی نے مزید 60 دنوں کا دیا وقت
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ گو فرسٹ کو دیوالیہ ہونے کی آخری تاریخ میں توسیع ملی ہو۔ گو فرسٹ نے گزشتہ سال 2 مئی کو اپنے طور پر دیوالیہ پن کے لیے درخواست دینے کی اطلاع دی تھی۔
PM Modi attend G7 summit: جی 7 سمٹ میں شرکت کے لئے آج اٹلی روانہ ہوں گے وزیر اعظم مودی،کن امور پر ہوگا تبادلہ خیال؟،جانئے تفصیلات
سربراہی اجلاس افریقہ، موسمیاتی تبدیلی اور ترقی کے مسائل پر بات چیت کے ساتھ شروع ہو گا، جو عالمی جنوبی اور ہندوستان کے ترقیاتی ایجنڈے دونوں کے لیے اہم ہوگا۔
Pawan Kalyan Wife: کون ہیں روس سے تعلق رکھنے والی پون کلیان کی بیوی؟ فلم سیٹ پر ہوئی ملاقات،پھر پیار اور شادی۔۔۔۔
اینا لیزنیوا ایک روسی ماڈل رہ چکی ہیں۔ وہ 1980 میں روس میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے کئی ساؤتھ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے فلم تین مار میں مرکزی کردار ادا کیا۔
Mohan Bhagwat In Gorakhpur: لوک سبھا انتخابات کے بعد پہلی دفعہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کریں گے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت! جانئے اس میٹنگ کی اہمیت
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سر سنگھ چالک موہن بھاگوت 12 جون کو گورکھپور پہنچے۔ گورکھپور میں ان کی آمد اور سنگھ کے پروگرام کے بارے میں تفصیلی معلومات شیئر نہیں کی گئی ہیں۔
Ajit Pawar Wife Sunetra Pawar: لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد اجیت پوار اب اپنی اہلیہ کو بھیجیں گے راجیہ سبھا ، سنیترا پوار آج کریں گی پرچہ نامزدگی داخل
سنیترا پوار جمعرات کو یعنی آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گی۔ ان کی نامزدگی کے ساتھ ہی اجیت پوار نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ رواں برس اکتوبر میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی کو مستحکم کرنے کی ہر ممکن کو شش کریں
Delhi High Court News: قرض کی وصولی پر دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی کے طور پر بینک لک آؤٹ نوٹس جاری نہیں کر سکتے، دہلی ہائی کورٹ
جسٹس سبرامنیم پرساد نے کہا کہ بیرون ملک سفر کے خواہشمند افراد کے لیے ایل او سی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ کسی شخص کو مجبوری وجوہات کے علاوہ بیرون ملک سفر کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔
Delhi High Court News: عام آدمی پارٹی ایم پی سواتی مالیوال پر حملہ کے معاملے میں جیل بھیجے گئے کجریوال کے پی اے وبھاو نے ضمانت کی اپیل کی
سواتی مالیوال کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں تہاڑ جیل میں بند ویبھو کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ اس درخواست کی سماعت 14 جون کو ہونے کا امکان ہے۔
Delhi Haryana Water Dispute: دہلی ہائی کورٹ میں ہریانہ کے حکام کے خلاف مناسب پانی کی فراہمی ‘نہ کرنے’ کے خلاف عرضی دائر کی گئی
عدالت نے دہلی ہریانہ کی دونوں حکومتوں اور محکمہ آبپاشی اور آبی وسائل کے سینئر افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔
Karan Johar on Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے ‘تھپڑ والے کیس’ پر کرن جوہر کا ردعمل، کہا – ‘میں تشدد کی حمایت نہیں کرتا’
کنگنا رناوت این ڈی اے میٹنگ اور پی ایم مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے دہلی آ رہی تھیں۔ کنگنا ایک کار میں منڈی سے چندی گڑھ آئی اور پھر چندی گڑھ سے دہلی کی فلائٹ لی