Amir Equbal
Bharat Express News Network
PM Modi Meeting with NITI Aayog: کیا آنے والی ہے عوام کے لئے خوشخبری؟ بجٹ سے قبل وزیر اعظم مودی کے ساتھ نیتی آیوگ اور ماہرین اقتصادیات کی میٹنگ
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی سے شروع ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن لوک سبھا میں 2024-25 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔ یہ مودی حکومت کی تیسری میعاد کا پہلا بجٹ ہوگا۔
PM Modi Meets Nobel Laureate Anton Zeilinge: نوبل انعام یافتہ ماہر طبیعیات نے وزیر اعظم مودی کی تعریف کی، کہا۔ ‘دوسرے عالمی لیڈران میں ہونی چاہیے یہ خصوصیات
زیلنگر نے کہا کہ ان کی پی ایم مودی کے ساتھ کوانٹم ٹیکنالوجی، کوانٹم انفارمیشن، روحانیت اور کوانٹم فزکس کے بنیادی تصورات جیسے موضوعات پر "بہت خوشگوار گفتگو" ہوئی۔
Alka Lamba Attacks RSS-BJP: آر ایس ایس کے مسلم آبادی میں اضافہ سے متعلق مضمون پر برہم ہوئیں الکا لامبا ،کہا ۔ ہاں،لیکن ۔۔۔
الکا لامبا کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ لوگوں کو کھانا، کپڑا، مکان اور روزگار چاہیے۔ بی جے پی نے ترقی کے نام پر صرف ووٹ لیے، لیکن کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اقلیتوں کے حقوق کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔
Bridge Collapsed In Bihar: بہار میں ایک اور پل منہدم ، سہرسہ کے این ایچ-17 پر بنا پل ٹوٹا
یہ پل کوسی ندی میں تیز کرنٹ کی وجہ سے گر گیا۔ پلہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔
Swati Maliwal Case: ملزم ویبھو کمار کی درخواست سے متعلق ضمانت پر سماعت مکمل، عدالت نے محفوظ رکھا فیصلہ، دہلی پولیس نے دیے یہ دلائل
ویبھو کمار اس وقت عدالتی حراست میں ہیں۔ ان پر 13 مئی کو کیجریوال کی سرکاری رہائش گاہ پر مالیوال پر حملہ کرنے کا الزام ہے۔
Delhi Politics: راج کمار آنند کے بی جے پی میں شامل ہونے پر برہم ہوئے سوربھ بھردواج، کہا۔’سب جانتے ہیں کہ…’
عام آدمی پارٹی کو دہلی میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بہت سے لیڈروں نے عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی، بشمول موجودہ اور سابق ایم ایل اے۔ سوربھ بھاردواج نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔
Delhi High Court News: عدالت نے درخواست گزار کو درخواست واپس لینے کے عوض 50 لاکھ روپے مانگنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا
عدالت نے کہا کہ توہین کے مرتکب شخص کو عدالتی کارروائی ختم ہونے تک عدالت میں بیٹھے رہنے کی سزا دی جاتی ہے۔
Giriraj Singh on Population Control Policy: آر ایس ایس کے بعد گری راج سنگھ نے بھی آبادی کنٹرول سے متعلق کیا یہ مطالبہ ، کہا- قانون شکنی کی جائے تو ووٹنگ کا حق چھین لیا جائے
حال ہی میں آر ایس ایس سے وابستہ میگزین آرگنائزر میں ایک مضمون شائع ہوا تھا، جس میں بدلتے ہوئے ڈیموگرافی کو دیکھتے ہوئے ملک میں آبادی کنٹرول کرنے کی پالیسی بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Supreme Court Verdict On Jallikattu: جلی کٹو، کمبالا اور بیل گاڑیوں کی دوڑ معاملے میں دائر نظرثانی کی عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار
سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے تمل ناڈو حکومت کے قانون کو درست قرار دیا تھا، جس میں جلی کٹو کو کھیل کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
Allahabad High Court on Religious Conversion: ‘آئین تشہیر کی اجازت دیتا ہے لیکن…’، الہ آباد ہائی کورٹ کا مذہب تبدیلی سے متعلق تبصرہ
ہائی کورٹ نے مذہب تبدیلی کے ملزم آندھرا پردیش کے سرینواس راؤ نائک کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مہاراج گنج کے نچلاول پولیس اسٹیشن میں سرینواس راؤ نائک اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔