Amir Equbal
Bharat Express News Network
Independence Day 2024: وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی جگہ 15 اگست کو وزیر آتشی کریں گی پرچم کشائی
گوپال رائے سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ اس بار صرف وزیر آتشی ہی یوم آزادی پر پرچم لہرائیں گے۔ اس سلسلے میں اے سی ایس جی اے ڈی محکمہ کی جانب سے پرچم کشائی کی تمام تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
Maharashtra News: مہاراشٹر کے انتخابات سے قبل شرد پوار کو جھٹکا، ستارہ میں اس لیڈر کے ساتھ ہزاروں کارکنان ہوئے بی جے پی میں شامل
ستارہ میں سینئر لیڈر مانیک راؤ سونوالکر ہزاروں کارکنوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ وہ مہاراشٹر بی جے پی کے صدر چندرشیکھر باونکولے کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں
NIRF Ranking 2024:جے این یو اور جامعہ کو این آئی آر ایف رینکنگ میں ملا یہ مقام ، یہ ادارہ رہا سر فہرست
قومی ادارہ جاتی درجہ بندی کے فریم ورک (این آئی آر ایف) 2024 کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے بھارت منڈپم میں کیا۔
PM Modi Himachal Visit: ہماچل پر دیش کا دورہ کرسکتے ہیں وزیر اعظم مودی ، آفت سے متاثرہ علاقوں کا لیں گے جائزہ
ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے کہا کہ وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے چیف سکریٹری کے ساتھ بات چیت کی گئی۔ وہ آفت زدہ علاقے کا دورہ کرنے ہماچل پردیش آنا چاہتے تھے۔
Akhilesh Yadav on SEBI: سیبی پر عائد الزامات کے درمیان اکھلیش یادو نے کیا یہ مطالبہ، جانئے تفصیلات
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا - "سیبی کی تاریخی تحقیقات ہونی چاہیے کیونکہ سیبی کی تاریخ ایسی رہی ہے کہ وہ کبھی بھی حقیقی معنوں میں سرمایہ کاروں کا محافظ اور حمایتی نہیں بنی۔
UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخاب کے لیے 3 سیٹوں پر بی ایس پی کے امیدوار فائنل؟ مایاوتی جلد ہی کریں گی اعلان
آج بی ایس پی دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی کے ساتھ تمام زونل کوآرڈینیٹر، تمام ڈویژنل کوآرڈینیٹر اور بی ایس پی کے تمام ضلعی صدور نے شرکت کی۔
Losing Weight Fast Risk: امن سہراوت نے 10 گھنٹے میں 4.6 کلو وزن کیا کم ، جانئے اتنی جلدی وزن کم کرنا کتنا ہے خطرناک ؟
ڈائیٹشین کا کہنا ہے کہ کم وقت میں وزن کم کرنا بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ اس سے کئی قسم کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ پٹھوں کی کمی، غذائیت کی کمی اور میٹابولزم کے کمزور ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔
Doctor raped and murdered in Kolkata hospital: خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زدیاتی اور قتل کے بعد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف بڑی کارروائی، ممتا بنرجی نے کہا – مجرم کو ملنی چاہیے سزائے موت
ملزم کی گرفتاری کے بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر متاثرہ خاندان سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کرتا ہے تو وہ اس کی حمایت کریں گے۔ انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
Bharatpur News: بھرت پور میں المناک حادثہ! ندی میں نہانے آئے ایک ہی گاؤں کے 7 نوجوانوں کی ڈوب کر ہوئی موت
پنچایت سمیتی کے ترقیاتی افسر نریندر سنگھ گرجر نے بتایا کہ سری نگر گاؤں کے 8 نوجوان بنگنگا ندی میں نہانے گئے تھے۔ ندی میں ایک گڑھا تھا اور انہیں اس کا کچھ پتہ نہیں تھا۔
SC ST Reservation: ‘ نسل در نسل سے تعصب کا سلسلہ جاری ہے …’، ریزرویشن کے معاملے پر اکھلیش یادو کا بی جے پی پر نشانہ
سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا - "کسی بھی قسم کے ریزرویشن کا بنیادی مقصد نظر انداز کیے گئے سماج کو بااختیار بنانا ہونا چاہئے، یہ ریزرویشن کے بنیادی اصول کی خلاف ورزی ہے۔