Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


عدالت نے سندیپ کمار کے خلاف ایک خاتون کو نشہ آور چیز دے کر ریپ کرنے اور بدعنوانی کی روک تھام کے قانون کی دفعہ 7 اور آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 66 کے تحت الزامات طے کیے تھے۔

مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرزفرنٹ کی طرف سے لکھے گئے چار صفحات پر مشتمل اس خط کی کاپیاں نائب صدر جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کو بھی بھیجی گئی ہیں۔

کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے یوگی حکومت کے دوران ہوئے انکاؤنٹر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ انکاؤنٹر جھوٹا انکاؤنٹر تھا۔

دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس دنیش کمار شرما کی بنچ نے اس معاملے میں بیسمینٹ کے شریک مالکان کو ضمانت دی اور ان سے 5 کروڑ روپے کی رقم جمع کرنے کو کہا۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز کی بات کریں تو یہ شکیب الحسن ہیں جنہوں نے 69 ٹیسٹ میچوں میں 31.31 کی اوسط سے 242 وکٹیں حاصل کیں۔ تاہم شکیب اس وقت اپنے ٹیسٹ کیریئر کے بہترین مرحلے میں نہیں ہیں۔

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی سے کملا ہیرس اور ریپبلکن پارٹی سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میدان میں ہیں۔ حال ہی میں امریکی پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں دونوں کے درمیان صدارتی مباحثہ ہوا۔

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھو آج ہماچل کے شملہ اور منڈی میں جاری مسجد تنازع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا، 'ہم شملہ مسجد کیس میں قانون کے مطابق کام کریں گے۔

کانگریس کے تعلق سے  بی جے پی کے امیدوار انیل وج نے کہا، "یہ (کانگریس)خحمہ کا ایک گروپ ہے اور ہرخیمہ  اپنے اپنے لوگوں کو میدان میں اتارا ہے، کوئی بھی ہمارے خلاف الیکشن لڑنے کے لیے آ سکتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے نودیپ سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں ان کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کے تعاون سے متوفیہ کی بیٹی اور بہن نے سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن داخل کرکے چیف جسٹس آف انڈیا سے قتل کے اس مقدمہ کی سی بی آئی انکوائری اور متاثرین کو معاوضہ دیئے جانے کی درخواست کی ہے۔