Amir Equbal
Bharat Express News Network
Amit shah reactiton on Akhilesh Yadav in parliament: ’آپ اس طرح مبہم ۔۔۔۔اکھلیش یادو کی کس بات پر برہم ہوئے امت شاہ
اکھلیش یادو نے لوک سبھا اسپیکر سے کہا کہ جناب، میں نے سنا ہے کہ آپ کے کچھ حقوق بھی چھینے جا رہے ہیں، اس لیے ہم سب کو آپ کے لیے بھی لڑنا پڑے گا۔
Waqf Board Amendment Bill: سیاسی سازش کے تحت لایا گیا ہے وقف بورڈ ترمیمی بل،اکھلیش یادو کا مودی حکومت پر الزام
سماجوادی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ بی جے پی اپنی شکست اور چند کٹر حامیوں کو مطمئن کرنے کے لیے یہ بل لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ وقف بورڈ میں غیر مسلموں کو شامل کرنے کا کیا جواز ہے؟
Chhattisgarh Coal Scam: سپریم کورٹ نے ملزم کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ای ڈی کےطریقہ کار پر کیا تبصرہ
مرکزی ایجنسی ریاست میں منی لانڈرنگ کیس کے ساتھ ساتھ مبینہ کوئلہ کانکنی اور شراب گھوٹالہ کی بھی جانچ کر رہی ہے، جس میں اس نے آئی اے ایس افسران سمیت کچھ اہم افسران کے علاوہ ان سے وابستہ کئی لیڈروں اور لوگوں کو بھی جانچ کے دائرے میں لیا ہے۔
Shortage In Army: فوج میں جوانوں کی کمی؟ مرکزی حکومت نے اعداد و شمار جاری کرنے سے کیا انکار ، بتائی یہ وجہ
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بتایا کہ حکومت نے پہلے بھی اس طرح کے اعداد و شمار کا انکشاف کیا تھا اور اب یہ طریقہ اچانک کیوں بدل گیا ہے۔
Swati Maliwal Assault Case: ویبھو کمار کی ضمانت سے عرضی پر 21 اگست تک جواب داخل کرے ای ڈی
عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کوویبھو کمار کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست پر اپنا جواب داخل کرنے کے لیے 21 اگست تک کا وقت دیا ہے۔
Paris Olympics: ونیش پھوگاٹ کے فائنل سے باہر ہونے پر سوشل میڈیا پر چھڑی بحث ، لوگ خاتون ریسلر کی حمایت میں آئے
سوشل میڈیا پر کچھ لوگ ہندوستانی ریسلر ونیش پھوگاٹ اور ہندوستانی میڈیکل ٹیم کو خواتین کی ریسلنگ میں 50 کلوگرام ویٹ کیٹیگری کے فائنل میچ سے نااہل قرار دیے جانے پر تنقید کر رہے ہیں۔
Haryana News: ہریانہ کے وزیراعلیٰ نایاب سنگھ سینی کا بڑا اعلان، اب صرف اتنے روپے میں ملے گا سلنڈر
وزیر اعلی سینی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے ہر گھر کو گیس کنکشن فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے ہر گھر کو گیس کنکشن فراہم کرنے کا انتظام کیا تھا۔
Bhima Koregaon case: سپریم کورٹ گرفتار جیوتی جگتاپ کی عرضی پر 22 اگست کو کرے گا سماعت
2022 میں، بمبئی ہائی کورٹ نے جیوتی کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا کہ اس کے خلاف این آئی اے کا مقدمہ درست ہے اور وہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤ نواز) کی ایک بڑی سازش کا حصہ تھی۔
IAS Pooja Khedkar Controversy: دہلی ہائی کورٹ نے پوجا کھیڈکر کی عرضی سے متعلق سرگرمیاں مکمل ،یو پی ایس سی ان کی امیدواری کو منسوخ کرنے کے حکم کی دے گی تفصیلات
پوجا کھیڈکر کو یو پی ایس سی قوانین کی خلاف ورزی کا قصوروار پایا گیا۔ جس کے بعد ان کا انتخاب منسوخ کر دیا گیا۔
Manu Bhaker Coach Samaresh Jung: منو بھاکر کے کوچ سمریش جنگ کے گھر کو مسمار کرنے پر پابندی لگانے سے ہائی کورٹ نے کیا انکار، پڑھئے کیا ہے پورا معاملہ
سمریش جنگ، جو اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کی کوچنگ کرتے ہیں، بھی اسی پراپرٹی میں رہتے ہیں جس میں ان کے خاندان کو تقریباً 60-70 سال قبل قانونی ذیلی کرایہ دار بنایا گیا تھا۔