Abul Kalam
Bharat Express News Network
Gold-Silver price: سرافہ بازار میں ہلچل؛ سونے اور چاندی کی قیمتوں نے توڑے تمام ریکارڈ ، جانیے آج کے تازہ دام
کرسمس اور شادیوں کے سیزن سے پہلے سونے اور چاندی کی قیمتوں نے عوام کی جیب پر بھاری بوجھ ڈال دیا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں کشیدگی کے درمیان بھارتی بازاروں میں آج چاندی کی قیمت میں 10,000 روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے۔
Shaheen Malik acid attack verdict: ثبوتوں کی عدم دستیابی نے پھیرا انصاف پر پانی! دہلی کی روہنی کورٹ نے شاہین ملک ایسڈ اٹیک کیس کے تمام ملزمان کو کیا بری
16 سال پہلے طالبہ شاہین ملک پر ہوئے تیزاب حملے کے کیس میں روہنی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج جگموہن سنگھ نے کیس میں شامل تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ کورٹ نے ثبوتوں کی عدم دستیابی کے سبب یہ فیصلہ دیا ہے۔
Vice President launched the book: ’مودی یُگ میں بھارت کا اقتصادی استحکام‘نائب صدر نے کیا کتاب کا اجرا
نائب صدر سی پی رادھاکرشنن نے ’’مودی یُگ میں بھارت کا اقتصادی استحکام‘‘ کتاب کا اجرا کیا۔ یہ کتاب وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ 11 سال کے دوران اقتصادی شعبے میں حاصل کی گئی کامیابیوں پر مبنی ہے۔
Impressed by PM Modi: گزشتہ پانچ برسوں میں وزیراعظم مودی کی قیادت سےکافی متاثر ہوں: بھارت میں مالٹا کے سفیر روبین گاؤسی
بھارت اور مالٹا کے تعلقات کے 60 سال مکمل، مالٹا کے سفیر روبین گاؤسی نے وزیراعظم مودی کی قیادت کی تعریف کی۔
Fact check, biryani drain water viral video: کیا واقعی نالے کے پانی سے بنائی جا رہی ہے بریانی؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی خوفناک حقیقت آئی سامنے
بریانی کے برتن میں نالے کا پانی ڈالنے والا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ پی ٹی آئی فیکٹ چیک میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ ویڈیو 99 فیصد اے آئی (AI) سے تیار کردہ ہے۔ نفرت پھیلانے والے اس جعلی دعوے کی پوری حقیقت یہاں سامنے رکھی گئی ہے۔
Thackeray Alliance: ’ممبئی کا باس اپن ہی ہوگا‘ — ٹھاکرے برادران کے ’مہامِلن‘ کے کیا ہیں 3 بڑے فائدے ؟
بیس سالہ دشمنی کو ختم کرتے ہوئے اب ممبئی پر راج کرنے کے لیے دو بھائی ایک ہو گئے ہیں۔ بالا صاحب ٹھاکرے کی وراثت کو بچانے کے لیے ٹھاکرے برادران نے جو سیاسی داؤ کھیلا ہے، اس نے مخالفین کی نیند اُڑا دی ہے۔ اس اتحاد سے تین بڑے فائدے ہونے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
Rupees fall may 100 level: کیا روپیہ 100 کے لیول تک گر جائے گا؟ ماہرین نے بتائیں وجوہات، معیشت کے لیے گنوائے خطرات
بھارتی روپے میں گزشتہ کچھ عرصے سے تیزی سے گراوٹ دیکھی جا رہی ہے اور یہ 91 کے لیول کو بھی چھو چکا ہے۔ ایسے میں یہ سوال زور پکڑ رہا ہے کہ کیا روپیہ 100 کے لیول تک پہنچ سکتا ہے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ ملک کی معیشت کے لیے کتنا بڑا خطرہ (رسک) ثابت ہو سکتا ہے۔
Lalit Modi-Vijay Mallya birthday party viral video: سرعام بھارت کے قانونی نظام کا مذاق! لندن میں جشن مناتے دکھے للِت مودی اور وِجئے مالیا، کہا: ’’ہم دو بڑے بھگوڑے ہیں‘‘
مفرور کاروباری وِجئے مالیا اور للِت مودی کا ایک نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں للِت مودی خود کو اور مالیا کو بھارت کا سب سے بڑا مفرور قرار دیتے ہوئے بھارتی قانون کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
Leopard attack soldier: اننت ناگ میں سی آر پی ایف کیمپ میں تیندوا داخل، جوان زخمی
اننت ناگ کے کاپران علاقے میں سی آر پی ایف کیمپ میں ایک تیندوا داخل ہو گیا اور جوانوں پر حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں ایک جوان زخمی ہوا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
Vaibhav Suryavanshi Century: ویبھَو سوریہ ونشی کا طوفان! 14 برس کی عمر میں 36 گیندوں پر سنچری، وجے ہزارے ٹرافی میں رقم کی تاریخ
بہار کے نوجوان سنسنی خیز کھلاڑی ویبھَو سوریہ ونشی نے وجے ہزارے ٹرافی 2025-26 کے پہلے میچ میں اروناچل پردیش کے بولروں کی خوب دھلائی کی۔ صرف 84 گیندوں میں 190 رنز کی اس شاندار اننگز نے انہیں ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے کم عمر سنچری بنانے والا کھلاڑی بنا دیا ہے۔





