Abul Kalam
Bharat Express News Network
India vs south Africa: رشبھ پنت کے ساتھ کولکاتا ٹیسٹ میں کھیلیں گے جوریل ، اس کھلاڑی کو بیٹھنا پڑ سکتا ہے باہر
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان 14 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں دھرو جوریل رشبھ پنت کے ساتھ پلیئنگ الیون میں کھیلیں گے۔
Delhi blast BJP leader Tarun Chugh statement: دہلی دھماکے کے بعدبی جے پی نے کانگریس اور عبداللہ خاندان کو بنایا اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری ترن چُگھ نے خوفناک کار دھماکے کے معاملے پر کانگریس اور نیشنل کانفرنس (این سی) کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا اور ان کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا۔
Red Fort bomb blast two friends death story: دو دوستوں کی طویل عرصے بعدہو رہی تھی ملاقات، ملتے ہی ہوئی دونوں کی دردناک موت
امروہہ کے منگریلا گاؤں کے رہائشی اشوک کمار دہلی میں ڈی ٹی سی بس میں کنڈکٹر کا کام کرتے تھے، جبکہ لوکیش حسن پور میں کھاد فروش تھے۔ دونوں دوست لال قلعے کے نزدیک سے گزر ہی رہے تھے کہ ان کے سامنے والی کار میں دھماکہ ہو گیا۔
CJI B R Gavai Celebrates Contributions of Lal Narayan Sinha and Shanti Bhushan: سپر یم کورٹ میں چیف جسٹس بی آر گوئی نے ممتاز قانونی شخصیات لال نارائن سنہا اور شانتی بھوشن کی تصاویر کی رونمائی کی
چیف جسٹس بی آر گوئی نے سپریم کورٹ میں لال نارائن سنہا اور شانتی بھوشن کے پورٹریٹ کی نقاب کشائی کی، ان کی قانون اور آئینی دیانت داری کے میدان میں نمایاں خدمات کو سراہا۔ انہوں نے انصاف اور جمہوریت کے لیے ان کی وابستگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی آنے والی نسلوں کے قانونی پیشہ وروں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
Former Union Minister Salman Khurshid honored: سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کو نشان امتیاز اور شال اوڑھا کر پیش کیا خراج تحسین، کانگریس پارٹی کوآبادی کے تناسب سےمناسب نمائندگی دینے کا بھی دوہرایا وعدہ
آئی۔ ایم۔ سی۔ آر کے فاؤنڈر ٹرسٹی اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کو ملک کے ممتاز دانشوروں نے نشان امتیاز اور شال اوڑھا کر پیش کیا خراج تحسین۔ کانگریس پارٹی کوآبادی کے تناسب سے مناسب نمائندگی دینے کاوعدہ بھی دوہرایا۔
APCR strongly condemns demolitions in Varanasi’s Dal Mandi: اترپردیش میں عدالتی احکامات کے باوجود زبردستی انہدامی کارروائیاں ؟ وارانسی کی دال منڈی مارکیٹ میں انہدامی کارروائی پراے پی سی آر نے کی سخت مذمت، فوری طور پر روکے جانے کا کیا مطالبہ
اترپردیش کے وارانسی کی دال منڈی مارکیٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود زبردستی انہدامی کارروائیوں کی اے پی سی آر نے سخت مذمت کی ہے۔ جبراً بے دخلی اور انہدامی کارروائی کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
Bihar Election 2025: مورخہ 14کو نتیجہ… 18 کو حلف! تیجسوی کی ‘سی ایم ریٹرنز’ اسکرپٹ تیار ؟
بہار اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔ تیجسوی یادو نے پٹنہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایگزٹ پول کو مسترد کیا اور کہا کہ عظیم اتحاد 14 تاریخ کو کلین سویپ کے لیے تیار ہے۔
Indigo airlines receives email bomb threats: انڈیگو ایئرلائنز کوملی پانچ ایئرپورٹس پر بم بلاسٹ کی دھمکی، دہلی- ممبئی سمیت کئی شہروں میں الرٹ
انڈیگو کو پانچ ہوائی اڈوں پر بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایک ای میل میں دہلی، ممبئی، چنئی، ترووننتپورم اور حیدرآباد ایئرپورٹس پر خطرے کی اطلاع دی گئی ہے۔
CCI raids six paper mills: سی سی آئی نے این سی ای آر ٹی کی سپلائی سے منسلک مبینہ قیمتوں کے تعین کی تحقیقات کے سلسلے میں چھ کاغذی کارخانوں پر چھاپے مارے
دی کمپٹنشن کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے حکومتی تعلیمی ادارے کو کاغذ کی سپلائی میں مبینہ طور پر قیمتوں کے گٹھ جوڑ کی تحقیقات کے سلسلے میں ملک بھر میں چھ کاغذی کارخانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ اس بات کی اطلاع براہِ راست معلومات رکھنے والے دو افراد نے بدھ کے روز دی۔
Tejashwi yadav defies exit polls declares victory: واہ کیا اعتماد ہے! تیجسوی کو آئی بچپن کی یاد ، کہا، بنوں گا وزیراعلیٰ، نوٹ کر لو تاریخ
بہار کے ایگزٹ پول آ چکے ہیں اور اب نتائج کا انتظار ہے۔ تاہم اس سے پہلے آر جے ڈی کے لیڈر اور عظیم اتحاد کے وزیراعلیٰ عہدے کے امیدوار تیجسوی یادو کے بڑے دعوے نے سرخیاں بٹور لی ہیں۔





