Abul Kalam
Bharat Express News Network
Nitin Gadkari on Delhi Pollution: ’’مجھے دہلی میں ہو جاتی ہے الرجی…‘‘ آلودگی پر نتن گڈکری کا بیان، عام آدمی پارٹی کا طنز
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے دہلی میں بڑھتی آلودگی پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کی فضاء کی وجہ سے انہیں الرجی ہو جاتی ہے۔ گڈکری کے مطابق، اس زہریلی آلودگی میں تقریباً 40 فیصد حصہ اکیلے ٹرانسپورٹ سیکٹر کا ہے۔
Digvijay Singh remarks on Bangladesh violence: ’’بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملے، بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کا ردِعمل ‘‘ — دگ وجے سنگھ کا بڑا بیان
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ دگ وجے سنگھ نے بنگلہ دیش میں جاری تشدد کو براہِ راست بھارت کی اندرونی صورتحال سے جوڑتے ہوئے اسے ’ری ایکشن‘ یعنی ردِعمل قرار دیا ہے۔
JIH expresses concern over the situation in Bangladesh: جماعت اسلامی ہند کا بنگلہ دیش کی صورت حال پر اظہار تشویش، قانون کی بالادستی کی بحالی کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے بنگلہ دیش میں بگڑتی ہوئی سیاسی، سماجی اور سکیورٹی کی صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری، تحمل اور جمہوری اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے حالات کو بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں تاکہ ملک میں امن، استحکام اور عوامی اعتماد بحال ہو سکے۔
MRM on Bangladesh Violence: بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد انسانیت کے خلاف جرم: مسلم راشٹریہ منچ
آر ایس ایس کی شاخ مسلم راشٹریہ منچ نے بنگلہ دیش میں جاری تعطل پرجاری اپنے بیان میں کہا کہ خاموشی بھی جرم ہے۔ منچ نے اقلیتوں پر مظالم کے خلاف بھارتی مسلمانوں سے آواز بلند کرنے کی اپیل
Sonia Gandhi attack on BJP Govt: بی جے پی حکومت کے ذریعہ منریگا کو تبدیل کرکے’ وی بی -جی رام جی‘ کئے جانے پر سونیا گاندھی برہم، کہا- منریگا کو ختم کرنا اجتماعی اخلاقی ناکامی
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منریگا مسئلہ پر بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا، حکومت اس کے ذریعے قانونی ڈھانچہ کو تباہ کررہی ہے۔
Silver massive jump: چاندی بنی ’سونا‘! پیر کو بازار کھلتے ہی 6000 روپے کا زبردست اچھال، سرمایہ کاروں کی چاندی ہی چاندی
سال کے آخری مہینے میں صرافہ بازار میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ عموماً چاندی کو سونے کا چھوٹا بھائی سمجھا جاتا تھا، لیکن اب حالات بدلتے نظر آ رہے ہیں۔
Gujarat’s student video appeal from ukraine: گجرات کے طالب علم کی ویڈیو وائرل، روسی فوج میں زبردستی بھرتی کا الزام؛ حکومت ہند سے کی یہ اپیل
گجرات کے ضلع موربی کے رہائشی طالب علم ساحل محمد حسین نے ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ روس میں اسے جھوٹے منشیات کے مقدمے میں پھنسا کر روسی فوج میں بھرتی ہونے پر مجبور کیا گیا۔ اس وقت وہ یوکرین میں موجود ہے اور بھارتی حکومت سے محفوظ وطن واپسی کی اپیل کر رہا ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی-این سی آر میں دم گھونٹنے والی ہوا، آلودگی عروج پر، ریڈ زون میں پوری دہلی
دہلی-این سی آر میں ہوا کے معیار کو انتہائی خراب درجے میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کئی علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس AQI 400 سے تجاوز کر گیا ہے۔ جی آر اے پی-4 کے نفاذ کے باوجود آلودگی میں کمی نہیں آ رہی، جس کے باعث عوام کی صحت کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
North India fog alert: سنبھل کر رہیں..! 8 ریاستوں میں آئندہ 3 دن’خطرناک‘، محکمۂ موسمیات (IMD) نے جاری کیا کہرے کا الرٹ
شمالی ہند کی 8 ریاستوں میں شدید کہرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ کمزور حد نگاہ (ویژیبلیٹی) کے باعث سڑک، ریل اور فضائی آمدورفت متاثر ہو سکتی ہے۔
No work just rhetoric: ’کام نہیں، صرف بیان بازی‘، آلودگی کے معاملے پر بی جے پی صدر کا عام آدمی پارٹی پر بڑا حملہ
دہلی کی سیاست میں آلودگی کو لے کر الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سنگین مسئلے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے درمیان زبانی جنگ دیکھنے کو مل رہی ہے۔





