Abul Kalam
Bharat Express News Network
Bihar Congress Meeting: بہار کانگریس کا خود احتسابی اجلاس: ذمہ داری، تنظیم اور نئی راہ کی تلاش
دہلی میں راہل گاندھی اور مَلیکارجن کھڑگے نے بہار کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ ایک طویل اجلاس کیا۔ راہل گاندھی نے واضح طور پر کہا کہ بہار میں پارٹی کو مقامی لیڈروں کو ہی مضبوط بنانا ہوگا۔ اجلاس میں پپو یادو نے آر جے ڈی سے الگ شناخت بنانے کی وکالت کی۔
Bteach student suicide: گریٹر نوئیڈا: ہاسٹل میں ڈانٹ کے بعد بی ٹیک طالب علم نے چوتھی منزل سے کود کر دی جان، پولیس تحقیقات میں مصروف
گریٹر نوئیڈا کی گلگوٹیا یونیورسٹی میں بی ٹیک طالب علم اُدت سونی نے ہاسٹل سے کود کر خودکشی کر لی۔ واقعے سے پہلے ہاسٹل کے منتظم کی ڈانٹ کا ویڈیو والد کو بھیجا گیا تھا۔ پولیس تحقیقات جاری ہے۔
India vs New zealand T20: انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی20: ایشان کشن کی دھماکہ خیز واپسی، ٹی20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم
دو سال بعد ٹیم انڈیا میں واپسی کرنے والے ایشان کشن نے رائے پور ٹی20 میں طوفانی بلے بازی کرتے ہوئے کئی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ پاور پلے میں نصف سنچری بنانے والے وہ پہلے بھارتی نان اوپنر بن گئے اور بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح دلائی۔
Babbar khalsa terrorists arrested RDX seized: پنجاب پولیس کا بڑا ایکشن: 26 جنوری سے پہلے بَبّر خالصہ کے 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری مقدار میں آر ڈی ایکس برآمد
یومِ جمہوریہ سے قبل پنجاب پولیس نے ہوشیارپور میں ایک بڑی دہشت گرد سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ امریکہ اور پاکستان سے آپریٹ ہونے والے بَبّر خالصہ انٹرنیشنل سے وابستہ 4 دہشت گردوں کو 2.5 کلو آر ڈی ایکس اور پستولوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ جانئے، ان کا منصوبہ کیا تھا؟
PM Modi tribute Bharat ratna Karpoori Thakur: پی ایم مودی نے کَرپُوری ٹھاکر کو پیش کیا جذباتی خراجِ عقیدت، کہا—وہ ہمیشہ سادگی اور عوامی خدمت کے لیے وقف رہے
بھارت رتن جننایک کَرپُوری ٹھاکر کی جینتی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں جذباتی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پی ایم مودی نے ان کی سادہ طرزِ زندگی اور سماجی انصاف کے تئیں ان کے عزم کو یاد کرتے ہوئے انہیں ’ بھارت کا انمول رتن‘ قرار دیا۔
Gold-Silver price January 2026: سونا–چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ! چاندی لاکھوں کے پار، سونا بھی مہنگا
ملک بھر کے سرفرا بازاروں میں 23 جنوری 2026 کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔ جہاں چاندی نے 15 ہزار روپے کا اضافہ کیا، وہیں 24 کیریٹ سونا 1,59,860 روپے فی 10 گرام کی سطح تک پہنچ گیا۔ شادیوں کے سیزن میں بڑھتی ہوئی قیمتیں خریداروں کی جیب پر بھاری پڑ سکتی ہیں۔
Delhi Metro special schedule: صبح 3 بجے سے شروع ہوگی دہلی میٹرو، جانیے پریڈ کے لیے ڈی ایم آر سی کا کیا ہے خاص پلان
اگر آپ بھی اس سال دہلی کے کرتویہ پتھ پر ہونے والی شاندار پریڈ اور جھانکیوں کا دیدار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کے لیے ایک بہت اچھی خبر ہے۔ دہلی میٹرو (ڈی ایم آر سی) نے آپ کی راہ آسان بنانے کے لیے کمر کس لی ہے۔
Vijay Shah’s name in Republic Day ceremony: سپریم کورٹ کا مقدمہ چلانے کا حکم، لیکن وجے شاہ کا نام 26 جنوری کے پروگرام میں شامل، کیا یہی ہے بی جے پی کی حب الوطنی؟
جس وزیر نے کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں متنازعہ تبصرہ کیا تھا، اس کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمہ چلایا جانا ہے، لیکن اس کے بجائے اسی وزیر کو 26 جنوری کے یوم جمہوریہ کی تقریبات کی فہرست میں شامل کرنے سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ رتلام ضلع میں یوم جمہوریہ کی تقریب میں وجے شاہ کو مہمان خصوصی بنائے جانے پر کانگریس نے سخت اعتراض جتایا ہے۔
UP politics saints assault: سنتوں کی پٹائی اور یوگی–موریہ کے الگ الگ بیانات، ان دو واقعات سے بیک فٹ پر آئی یوپی حکومت
پریاگ راج میں ماگھ میلے کے دوران شنکراچاریہ اوی مکتیشورانندسے متعلق تنازع اور نوئیڈا میں ایک انجینئر نوجوان کی ڈوبنے سے ہونے والی موت نے یوگی حکومت کو بیک فٹ پر لا دیا ہے۔ اپوزیشن مسلسل حکومت سے سوالات کر رہی ہے۔
Donald Trump statement, Russia-Ukraine war: ’پوتن اور زیلنسکی چاہتے ہیں معاہدہ، سمجھوتے کا راستہ مشکل ‘، روس-یوکرین جنگ پر ٹرمپ کا بیان
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کو پیچیدہ قرار دیا اور اسے بائیڈن کی جنگ کہا۔ انہوں نے پوتن اور زیلنسکی کے درمیان سمجھوتے کے امکانات کا بھی اظہار کیا ہے۔





