Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


بھارت اور امریکہ کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر اتفاقِ رائے نہیں بن سکا ہے۔ ایکسیوس (Axios) کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اندر سے ہی اس معاہدے کی مخالفت ہو رہی ہے۔

یوم جمہوریہ  کی پیشگی شام فرید آباد میں امیری کا نشہ قانون پر بھاری پڑ گیا۔ شراب کے نشے میں دھت نوجوانوں نے پولیس چوکی کے اندر نوٹوں کی گڈیاں اچھال کر خاکی کی توہین کی، تاہم پولیس نے فوری طور پر سخت کارروائی کی ہے۔

77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر اترپردیش کے رامپور کی قدیم اور معروف دینی درس گاہ اسلامیہ عربیہ فیض العلوم میں پوری شان و شوکت کے ساتھ ترنگا لہرایا گیا۔اس موقع پر قومی ترانے کی گنگناہٹ نے پورے کیمپس کو حب الوطنی کےجزبے سے سرشار کر دیا۔

شَنکراچاریہ سوامی اوی مکتیشورانند سرسوتی کے کیمپ میں پیش آئے ہنگامے کا معاملہ مزید گرم ہو گیا ہے۔ سچن کمار نامی ایک نوجوان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس ہنگامے کی ذمہ داری خود قبول کر لی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ملائیشیا میں بھارتی ثقافت کے تحفظ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہاں 500 سے زائد تمل اسکول ہماری لسانی وراثت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے ‘ملائیشیا انڈیا ہیریٹیج سوسائٹی’ کی کوششوں اور حال ہی میں منعقد ہونے والی ‘لال پاڑ ساڑی’ آئیکونک واک کا بھی ذکر کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ’من کی بات‘ کے 130ویں مرحلے میں ملک سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف اہم موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہی میں سے ایک موضوع ایک ایسے انوکھے گاؤں سے متعلق تھا جہاں گھروں میں کھانا نہیں پکایا جاتا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2026 کے پہلے ’من کی بات‘ پروگرام میں اسٹارٹ اپ انڈیا کی دس سالہ کامیاب سفر، صنعتوں میں معیار کی اہمیت اور عوامی شراکت کی طاقت پر خصوصی زور دیا۔

راج ماتا وجے راجے سندھیا کی برسی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے قوم، ثقافت اور جمہوریت کے لیے ان کی پوری زندگی پر محیط جدوجہد اور ایمرجنسی کے دوران ادا کیے گئے ان کے جرات مندانہ کردار کو یاد کیا۔

اردو شاعری کی دنیا کا ایک روشن ستارہ آج ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا۔ اتر پردیش کے رامپور سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ شاعر طاہر فراز کا ممبئی کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی روہت شرما کے نام ایک اور بڑی کامیابی جُڑ گئی ہے۔ پونے کی اجنکیہ ڈی وائی پاٹل یونیورسٹی نے انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے۔ کرکٹ کے میدان میں شاندار چھکوں سے شائقین کا دل جیتنے والے روہت شرما اب ’ڈاکٹر روہت شرما‘ کہلائیں گے۔