Abul Kalam
Bharat Express News Network
Karnataka CM race: تبدیلی کے لیے تیار رہیں… کانگریس ہائی کمان کی میٹنگ کے بعد ڈی کے کا بیان— کیا ہیں معنی اس بیان کے ؟
ڈی کے شیوکمار کا یہ بیان کانگریس ہائی کمان کی میٹنگ کے بعد سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کرناٹک کے سیاسی بحران پر ہفتہ کو دہلی میں سونیا گاندھی کی رہائش گاہ پر کانگریس ہائی کمان کی ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی، جس میں راہل گاندھی، ملکارجن کھڑگے اور کے سی وینوگوپال موجود تھے۔
Best rockstar games top 9: صرف ‘جی ٹی اے’ ہی نہیں، یہ ہیں وہ 9 گیمز جنہوں نے ویڈیو گیم کی دنیا ہمیشہ کے لیے بدل دی!
راک اسٹار گیمز کو زیادہ تر لوگ جی ٹی اے کے لیے جانتے ہیں، لیکن کمپنی نے گزشتہ دو دہائیوں میں کئی ایسے گیمز بنائے ہیں جنہیں آج بھی ماسٹر پیس مانا جاتا ہے۔ Max Payne سے لے کر Red Dead Redemption 2 تک، یہ وہ 9 گیمز ہیں جنہوں نے ویڈیو گیمنگ کو ایک نئے دور میں پہنچا دیا۔
Smriti mandhana calls off wedding: اسمرتی مندھانا نے اپنی شادی کو کیامنسوخ، پلاش مچھل سے رشتہ ختم؛ دونوں خاندانوں کے لیے کی پرائیویسی کی درخواست
اسمرتی مندھانا نے اتوار کو ایک پوسٹ جاری کرکے بتایا کہ ان کی پلاش مُچّھل سے ہونے والی شادی اب پوری طرح منسوخ ہو چکی ہے۔ انہوں نے مداحوں اور میڈیا سے درخواست کی ہے کہ اس وقت دونوں خاندانوں کو مناسب اسپیس اور پرائیویسی دی جائے۔
Weather update IMD alert cold wave: ملک میں سردی میں اضافہ، آئی ایم ڈی نے الرٹ جاری کیا، کئی ریاستوں میں سرد لہر، کہیں بارش تو کہیں برفباری کے امکانات
آئی ایم ڈی نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے کئی حصوں میں آئندہ چند دنوں تک شدید سردی، سرد لہر اور دھند برقرار رہ سکتی ہے۔ شمالی بھارت میں برفباری اور بارش کے امکانات ہیں، جبکہ جنوبی ریاستوں میں ہلکی بارش ہونے کی امید ہے۔
Gold silver price update: شادی کے سیزن میں بڑھتی ہوئی مانگ سے سونا مہنگا، چاندی میں معمولی کمی
اگر آپ سونا یا چاندی خریدنے کا سوچ رہے ہیں یا ان میں سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ کی آپ کے لیے اہم خبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
PM Modi addresses HT leadership summit 2025: نوآبادیاتی ذہنیت سے آزاد ہونا ہے، دس برسوں میں دکھائی دے گا نیا بھارت ، ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ میں پی ایم مودی کا خطاب
پی ایم مودی نے ہندستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2025 میں کہا کہ بھارت کو نوآبادیاتی ذہنیت سے آزاد کرنا ہے۔ آئندہ دس برسوں میں ہم نیا بھارت بنائیں گے۔
India pressure UK action on khalistani: بھارت کے دباؤ کا اثر! برطانیہ میں خالصتانی دہشتگرد گُرپریت سنگھ ریہل کے خلاف بڑی کارروائی ، جائیداد منجمد، تمام لین دین پرعائد پابندی
برطانیہ نے خالصتانی گُرپریت سنگھ ریہل کی جائیداد منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسے ڈائریکٹر کے عہدے کے لیے بھی نااہل قرار دیا ہے۔
Historic india records 03 inflation: تاریخی! بھارت میں مہنگائی 0.3 فیصد اور جی ڈی پی نمو 8.2 فیصد ریکارڈ
بھارت ایک نایاب گولڈی لاکس دور میں داخل ہو گیا ہے، جہاں بہت کم مہنگائی اور انتہائی تیز اقتصادی نمو کا شاندار توازن دیکھنے کو ملا ہے۔
RBI GDP Growth 2025: آر بی آئی نے معیشت کا آؤٹ لک بہتر کیا: مرکزی بینک نے مالی سال 2025-26 کی جی ڈی پی شرحِ نمو کا تخمینہ بڑھا کر 7.3فیصد کردیا
ریزرو بینک آف انڈیا کی شرحِ سود طے کرنے والی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے جمعہ کو مالی سال 2025-26 کے لیے بھارت کی جی ڈی پی شرحِ نمو کے اندازے میں اضافہ کرتے ہوئے اُسے 6.8 فیصد سے بڑھا کر 7.3 فیصد کر دیا۔
Def ties shift from buyer seller: دفاعی تعلقات خریدار اور فروخت کنندہ کے کردار سے مشترکہ شراکت داروں کے رشتے میں تبدیل ہو رہے ہیں
وزیراعظم نریندر مودی نے جمعے کے روز روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ثقافتی طور پر اہم تحائف پیش کیے، جو نئی دہلی اور ماسکو کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں۔





