Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


زوہو کے فاؤنڈر شری دھر ویمبو کی طلاق اب تاریخ کی سب سے مہنگی طلاق بننے جا رہی ہے۔ دراصل امریکی عدالت نے پرمیلا شری نیواسن کی درخواست پر شری دھر سے 1.7 ارب ڈالر یعنی تقریباً 15 ہزار کروڑ روپے کے بانڈ جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

نوادہ ضلع کے میسکَور انچل دفتر میں سرکاری دستاویزات کی چوری کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر میسکَور بلاک کی بارت پنچایت کے سابق مکھیا سانگا سنجیت عرف کنہیا کمار بادل کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور قیصرگنج سے سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ اپنے 69ویں یومِ پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران اچانک اسٹیج سے گر پڑے۔ چند لمحوں کے لیے وہاں افراتفری مچ گئی، تاہم انہوں نے خود کو سنبھالا اور مسکراتے ہوئے دوبارہ کھڑے ہو گئے۔

دہلی میں منعقدہ ’وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے نوجوانوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزاد بھارت بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے۔

مفتی نور احمد نور نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھال لیا۔ جانیے کون ہیں نور احمد نور، جو وزیر خارجہ متقی کے ساتھ بھارت آئے تھے۔

ڈاکٹر کوستُبھ شرما نے ہمفری فیلوشپ کے ذریعے منشیات کے استعمال کی روک تھام، علاج اور کمیونٹی پر مبنی حکمت عملیوں کا مطالعہ کیا اور صحت عامّہ کو مضبوط کرنے کے طریقے دریافت کیے۔

ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے، لیکن بنگلہ دیش بھارت آنے سے ہچکچا رہا ہے۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے لیے الگ پالیسی ہے، لیکن بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو مکمل حفاظت فراہم کی جائے گی۔ جانیے کہ کیا ٹیم انڈیا کے خلاف بنگلہ دیش کا یہ اقدام کارگر ثابت ہوگا؟

امریکی وزیر لوٹنک نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے تجارتی معاہدے میں رکاوٹ اس لیے پیدا ہوئی کیونکہ وزیر اعظم مودی کی وجہ سے ٹرمپ کا ایگو زخمی ہوا۔ ٹرمپ چاہتے تھے کہ وزیر اعظم مودی انہیں فون کر کے منائیں، تاہم ٹرمپ کے برے مزاج کی وجہ سے وزیر اعظم نے کال نہیں کی۔

اتنے کروڑ روپے کے بھاری بجٹ کے ساتھ بی ایم سی ایشیا کی سب سے امیر میونسپل کارپوریشن ہے۔ جانیے برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کیوں اتنے اہم سمجھے جاتے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ’پریکشا پے چرچا‘ پروگرام میں شامل ہونے کے لیے اب تک 4 کروڑ 20 لاکھ 69 ہزار 2 افراد نے رجسٹریشن کرایا ہے۔