Abul Kalam
Bharat Express News Network
IPL 2026 CSK VS PBKS: پوائنٹس ٹیبل میں ہلچل! رتوراج کی کپتانی پر بحران؟ مسلسل دوسری شکست کے بعد چنئی پر چھا گئی خاموشی
آئی پی ایل 2026 کے ساتویں میچ میں پنجاب کنگز نے چنئی سپر کنگز کو ان کے ہی گھر میں شکست دے دی۔ شریاس ائیر کی نصف سنچری اور پریانش آریہ کی شاندار اننگز کی بدولت پنجاب نے 210 رنز کا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا۔
PM Modi Will Contest in Kerala Elections: تروولا سے ترواننت پورم تک این ڈی اے کا طاقت کا مظاہرہ، کیرالہ کے انتخابی میدان میں اتریں گے وزیر اعظم مودی
کیرالہ اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز پتانامتھٹا اور ترواننت پورم کا دورہ کریں گے۔ این ڈی اے کے حق میں ماحول بنانے کے لیے وزیر اعظم عوامی جلسے اور روڈ شو کے ذریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔
KITG 2026: کے آئی ٹی جی 2026: کرناٹک مجموعی چیمپئن قرار، میزبان چھتیس گڑھ نویں مقام پر رہا
کھیلو انڈیا ٹرائبل گیمز 2026 کے پہلے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا۔ اس مقابلے میں 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تقریباً 3,800 کھلاڑیوں نے 9 کھیلوں میں حصہ لیا۔ کرناٹک نے سب سے زیادہ 23 گولڈ میڈل جیتے، جبکہ اڈیشہ نے مجموعی طور پر سب سے زیادہ 57 میڈل اپنے نام کیے۔
Jobs in AIIMS: آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز دہلی میں فیلڈ اسٹاف بننے کا سنہری موقع، 10 اپریل تک فارم جمع کرائیں
میڈیکل شعبے میں نوکری کی تلاش کرنے والے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین موقع سامنے آیا ہے۔ ملک کے معتبر ترین میڈیکل اداروں میں شمار ہونے والے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز دہلی نے فیلڈ اسٹاف کے ایک عہدے پر بھرتی کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Tamil Nadu Elections: تمل ناڈو انتخابات: کانگریس پارٹی نے 27 امیدواروں کی جاری کی فہرست، ریاستی صدر سری پیروُمبدور سیٹ سے امیدوار مقرر
آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے جمعہ کو 27 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے صدر کے. سیلواپیرنتھاگئی کا نام بھی شامل ہے، جو سری پیروُمبدور (ایس سی) نشست سے انتخاب لڑیں گے۔
Naxal Surrender Bastar Truth Report: کیا واقعی نکسل ازم کا خوف ختم ہو گیا؟ خطرناک نکسلائیٹوں نے سرینڈر کے بعد تنظیم کی بے نقاب کی ’خونی‘ حقیقت !
چھتیس گڑھ کے بستر میں ہتھیار ڈالنے والے سابق نکسلائیٹوں نے تنظیم کی پرتشدد حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ حکومت کی حکمتِ عملی کے باعث اب کئی نکسلائیٹ بندوق چھوڑ کر مرکزی دھارے میں واپس آ رہے ہیں…
Indian Premier League 2026: آؤٹ کوئی اور، پویلین گیا کوئی اور! انڈین پریمیئر لیگ 2026 میں ملنگا نے ایسا رن آؤٹ کیا کہ سب کا سر چکرا گیا
سن رائزرز حیدرآباد اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے میچ میں رنز کی بارش کے درمیان ایک ایسا رن آؤٹ ہوا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ کرکٹ کے ’کراسنگ اصول‘ کی وجہ سے انگکرش رگھونشی بچ گئے اور کیمرون گرین کو پویلین واپس لوٹنا پڑا۔
NCERT Gets Deemed University Status: این سی ای آرٹی کو ملا ’ڈیِمڈ یونیورسٹی‘ کا درجہ، اب اپنی ڈگری اور تحقیق کو ملے گی نئی اڑان
مرکزی حکومت نے اسکولی تعلیم کے بنیادی ستون NCERT کو بڑی سوغات دی ہے۔ UGC کی سفارش پر اب این سی ای آر ٹی کو ’ڈیِمڈ یونیورسٹی‘ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ اس تاریخی فیصلے سے نہ صرف دہلی میں واقع اس کا ہیڈکوارٹر بلکہ اجمیر، بھوبال اور میسور جیسے اس کے 6 علاقائی مراکز کو بھی نئی شناخت اور تعلیمی اختیارات حاصل ہوں گے۔
HM Amit Shah Paid Tribute: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’ہندوی سوراج‘ کے عظیم لیڈر کو پیش کیا خراجِ عقیدت، بتایا کیوں آج بھی اہم ہے ان کی بحری حکمتِ عملی
چھترپتی شیواجی کی برسی پر امت شاہ نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جانیے کیوں وزیر داخلہ انہیں ’’حکمتِ عملی کی مہارت‘‘ اور ’’بحری طاقت‘‘ کی علامت مانتے ہیں اور کیا ہے ان کے ’ہندوی سوراج‘ کا اصل پیغام۔
Iran-US War: کیا امریکہ کی ’سپر پاور‘مل گئی مٹی میں؟ ایران نے ایسا خفیہ ہتھیار داغا کہ ایف-35 بن گیا آگ کا گولہ!
ایران کا پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے وسطی ایران میں امریکی ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔ ملبے پر برطانیہ کے لیکین ہیتھ ایئر بیس کے نشانات ملنے کے بعد بین الاقوامی سطح پر ہلچل تیز ہو گئی ہے…





