Abul Kalam
Bharat Express News Network
Hardik Pandya Tricolor Controversy: کیا ہاردک پانڈیا جائیں گےجیل؟ ترنگا پرچم لپیٹ کر گرل فرینڈ کے ساتھ لیٹنا پڑ گیا بھاری، پونے میں درج ہوئی پولیس شکایت
ٹی20 ورلڈ کپ جیت کے جشن کے دوران ترنگا پرچم لپیٹ کر میدان پر لیٹے ہاردک پانڈیا کی تصویر وائرل ہو گئی۔ پونے میں ایک وکیل نے اسے قومی پرچم کی توہین قرار دیتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔
Tejashwi Yadav Calls Bihar Unique State: تیجسوی یادو نے بہار کو کیوں بتایا منفرد ریاست؟ ڈبل انجن حکومت پر 24 حملے کرتے ہوئے بیان کیے دلچسپ حقائق
آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بہار کو “منفرد ریاست” قرار دیتے ہوئے این ڈی اے حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے غربت، بے روزگاری اور نقل مکانی جیسے مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے حکومت کی جوابدہی پر سوال اٹھائے۔
Iran Sets 3 Strict Conditions for End War: جنگ روکنے کے لیے ڈونالڈ ٹرمپ کے سامنے ایران کی 3 شرائط، کیا قبول کریں گے اسرائیل‑امریکہ؟
امریکہ اور اسرائیل کی شدید بمباری کے درمیان ایران نے اچانک ڈونالڈ ٹرمپ کے سامنے امن کی تین انتہائی خوفناک شرائط رکھ دی ہیں، جنہوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کیا ٹرمپ اور نتن یاہو ان شرائط کے سامنے جھک جائیں گے یا پھر مشرقِ وسطیٰ میں اب تک کی سب سے بڑی تباہی کھڑی ہو جائے گی؟
PM Modi Dandi March Anniversary: دانڈی مارچ کی سالگرہ پر وزیر اعظم نریندر مودی نے سنسکرت سُبھاشِتَم کے ذریعے باپو کوپیش کیا خراجِ عقیدت
دانڈی مارچ کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے سنسکرت سُبھاشِتَم شیئر کرتے ہوئے ستیہ گرہیوں کو یاد کیا۔ امت شاہ اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی باپو کے نمک ستیہ گرہ کو نمن کیا۔
IPL 2026 Schedule Announcement: آئی پی ایل کے 19ویں سیزن کا اعلان، پہلے میچ میں آر سی بی اور ایس آر ایچ آمنے سامنے، یہاں دیکھیں مکمل شیڈول
آئی پی ایل 2026 کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ 28 مارچ کو رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے گا۔
Female Pilot Rescues 169 Indians: ‘ہماری چھوریاں چھوروں سے کم ہیں کے’ — ہریانہ کی خاتون پائلٹ نے جنگ کے درمیان 169 بھارتیوں کی کروائی وطن واپسی
فریدآباد کی پائلٹ دیپیکا ادھانا نے جنگ جیسے حالات کے درمیان غیر معمولی حوصلہ دکھاتے ہوئے یو اے ای سے 169 بھارتی شہریوں کو بحفاظت دہلی پہنچایا۔ ایئر انڈیا ایکسپریس کی اس بہادر ٹیم میں تمام اراکین خواتین تھیں۔
Mukhiya Caught Taking Bribe: کمیشن خوری میں پھنسے مکھیا جی! نل-جل اسکیم میں رشوت مانگتے کورٹ کیمپس سے گرفتار
بہار کے سیتامڑھی میں نگرانی محکمہ نے نل-جل اسکیم میں کمیشن مانگنے والے مکھیا کو 16 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کورٹ کمپلیکس کے باہر ہوئی اس کارروائی سے انتظامی حلقوں میں ہلچل مچ گئی…
Priyanka Gandhi slams Amit Shah: پرینکا گاندھی کا امت شاہ پر حملہ، کہا عدم اعتماد کی تجویز اسپیکر کے خلاف تھی، راہل گاندھی کے نہیں
کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کے روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی اس تقریر پر تنقید کی، جو انہوں نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن کی پیش کردہ قرارداد پر بحث کے جواب میں کی تھی۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ امت شاہ نے راہل گاندھی پر حملہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں غیر پارلیمانی لفظ استعمال کیا، لیکن چیئر نے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔
PM Kisan 22nd Installment Date: تاریخ نوٹ کر لیجیے! 13 مارچ کو جاری ہوگی پی ایم کسان کی 22ویں قسط، وزیر اعظم مودی آسام سے جاری کریں گے 18,640 کروڑ روپے
وزیر اعظم کسان سمان ندھی کی 22ویں قسط 13 مارچ 2026 کو جاری کی جائے گی۔ مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کو یہ معلومات دی۔ اس قسط میں 2.15 کروڑ سے زائد خاتون کسانوں کو بھی مالی مدد دی جائے گی۔
Amit Shah on No Confidence Motions Against Speaker: لوک سبھا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ، امت شاہ نے کہا — اسپیکر سب کے ہوتے ہیں
بجٹ اجلاس 2026 کے دوران لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز پر تیز بحث جاری ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن کے اس قدم کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر پورے ایوان کے ہوتے ہیں۔





