Abul Kalam
Bharat Express News Network
Iran Warning to US: ایران-امریکہ جنگ: سید عباس عراقچی نے کہا — ‘اگر تیل کے علاقوں کو چھوا تو سب راکھ کر دیں گے’
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو براہِ راست خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے تیل کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو خطے میں موجود امریکی کمپنیوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا جائے گا۔
Weather Update: قدرت کا ‘یو ٹرن’، 19 ریاستوں میں ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ، پہاڑوں پر برفباری سے شمالی ہند میں سردی کی لہر، جانیے اپنے شہر کا حال
دہلی-این سی آر سمیت پورے ملک میں آدھی رات سے موسم کا مزاج بدل گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آج دہلی، اتر پردیش اور بہار سمیت 19 ریاستوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کیا ہے۔
Sambhal Namazi Limit Order: سنبھل: مسلم مسجد میں نماز کیسے پڑھیں… اس حکم پر ہائی کورٹ نے ڈی ایم-ایس پی کو پھٹکارا، اویسی نے فیصلے کا کیا خیرمقدم
الہ آباد ہائی نے سنبھل میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ کر دیا۔ عدالت نے ڈی ایم اور ایس پی کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہ کریں۔ عدالت نے یہ بھی ریمارکس دیے کہ آپ نے جو بات کہی ہے، وہ ایسی ہے کہ یا تو استعفیٰ دیں یا پھر تبادلہ لے لیں۔
IPL Auction: کاویا مارن کا شرمناک اقدام! سنرائزرز نے پاکستانی کھلاڑی پر لٹائے کروڑوں روپے، ہنگامے کے بعد اکاؤنٹ سسپینڈ
سنرائزرز لیگز نے پاکستانی اسپنر ابرا ر احمد کو 2.14 کروڑ روپے میں خریدا، جس کے بعد بھارت میں کاویا مارن کی مخالفت شروع ہو گئی اور ٹیم کاایکس اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیا گیا۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026 سے پہلے ایس آر ایچ اور کے کے آر کولگا بڑا جھٹکا! میچ سے پہلے زخمی ہوئے یہ چار اسٹار کھلاڑی
آئی پی ایل 2026 کا آغاز 28 مارچ سے ہونے والا ہے، لیکن میچ کے آغاز سے پہلے ہی ٹیموں کے کیمپ میں مایوسی چھا گئی ہے۔ایس آر ایچ کے کپتان پیٹ کمِنز اور کے کے آر کے اسٹار بالر پتھرانا سمیت 5 اہم میچ ونر کھلاڑی فی الحال غیر فٹ ہیں۔ ان کھلاڑیوں کی غیر موجودگی دونوں ٹیموں کے سٹرٹیجک توازن کو متاثر کر سکتی ہے۔
PM Modi on Iran-Israel War: ‘بحران بڑا، لیکن ہماری تیاری…’، ایران–اسرائیل جنگ کے دوران ایجنڈا چلانے والوں کو کیا کہا وزیر اعظم مودی نے؟
مغربی ایشیا میں جاری جنگ اور تیل کے بحران کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کو یقین دلایا کہ بھارت مکمل تیاری کے ساتھ حالات سے نمٹ رہا ہے۔ ایل پی جی کی کمی کی خبروں پر انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ خوف اور گھبراہٹ پھیلا کر اپنا ایجنڈا چلا رہے ہیں۔
Iran Crisis-Amit Shah Action Plan: ایران بحران پر امت شاہ کا ‘ایکشن پلان’: تیل کے ٹینکروں کو نکالنے کے لیے سپر کمیٹی قائم، تہران سے براہِ راست ہوگی بات چیت!
مشرقِ وسطیٰ کے بحران کے درمیان آبنائے ہرمز میں پھنسے 24 بھارتی جہازوں اور تقریباً 600 عملے کے ارکان کو نکالنے کے لیے مرکزی حکومت نے ایک ہائی لیول کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
Gold-Silver prices: سرمایہ کاری کا ‘سنہری’ موقع یا مزید گریں گی قیمتیں؟ مڈل ایسٹ بحران کے درمیان سونا اور چاندی پر بڑی اپڈیٹ
مغربی ایشیا میں جنگ کے درمیان خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، لیکن اس کے باوجود سونے اور چاندی کی چمک مدھم پڑتی نظر آ رہی ہے۔ جمعہ کے روز چاندی 0.7 فیصد جبکہ سونا 0.3 فیصد کمی کے ساتھ بند ہوا۔ اس رپورٹ میں سمجھیں کہ امریکی ڈالر اور شرحِ سود کے اثرات کی وجہ سے بازار کی سمت کیسے بدل گئی ہے۔
LPG Crisis: دیہی علاقوں میں اتنے دنوں بعد ہی بُک ہوسکے گا گیس سلنڈر، حکومت نے قواعد میں کی بڑی تبدیلی
ایران بحران کے درمیان بھارت میں ایل پی جی کی مانگ کو متوازن رکھنے کے لیے حکومت نے نئے قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ اب شہروں اور دیہی علاقوں میں گیس سلنڈر کی بکنگ ایک مقررہ مدت کے بعد ہی کی جا سکے گی۔
PM Modi Spoke to Iranian President: وزیر اعظم مودی نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر کی بات، موجودہ صورتحال پر کیا گہری تشویش کا اظہار،کہا- مسئلے کا حل بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جائے
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلے کا حل بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔





