Abul Kalam
Bharat Express News Network
Order Limiting Number of Namazi: مسجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم نامہ منسوخ، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا- اگر کوئی نماز میں رکاوٹ ڈالتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے
عدالت نے سنبھل ضلع انتظامیہ کے اس حکم کو منسوخ کر دیا جس میں مسجد میں صرف محدود تعداد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ عدالت نے مناظر خان کی جانب سے داخل کی گئی عرضی کو ہدایات کے ساتھ نپٹا دیا اور ریاستی حکومت کو حکم دیا کہ نماز کے دوران مکمل سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔
Matua Dharma Mela 2026: امت شاہ نے ‘متوا دھرم میلا 2026’ کی دی مبارکباد، کہا— ‘ٹھاکر جی کے دکھائے ہوئے برابری کے راستے پر چلنا ہی ہمارا عزم ہے’
امت شاہ نے متوا دھرم میلا 2026 کے موقع پر شری شری ہری چند ٹھاکر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کمیونٹی کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ٹھاکر جی کے نظریات برابری، بھکتی اور سماجی ہم آہنگی کے لیے تحریک اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
PM Modi Announced Compensation: “یہ حادثہ نہایت دردناک ہے..”، کٹک اسپتال آتشزدگی پر وزیر اعظم مودی نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے معاوضے کا کیا اعلان
کٹک کے ایس سی بی میڈیکل کالج اسپتال کے آئی سی یو میں آدھی رات کے وقت لگی آگ میں دم گھٹنے سے 10 مریضوں کی موت ہو گئی۔ وزیر اعظم مودی نے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ مانجھی نے مرنے والوں کے اہلِ خانہ کو 25 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔
PM Modi Wishes CR Patil: وزیر اعظم مودی نے سی آر پاٹل کو دی یوم پیدائش کی مبارکباد، کہا— “ہر گھر جل” کے وژن کو مضبوطی سے آگے بڑھا رہے ہیں پاٹل
وزیر اعظم مودی نے مرکزی وزیر برائے آبی وسائل سی آر پاٹل کو یوم پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی آبی نظم و نسق کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ “ہر گھر جل” کے وژن کو آگے بڑھانے میں پاٹل کے کردار سے لاکھوں لوگوں کی زندگی بہتر ہو رہی ہے۔
AIMIM Support to RJD: راجیہ سبھا حمایت کے بدلے ایم ایل سی سیٹ کی ڈیل؟ اویسی کی حمایت سے تیجسوی کو ملی برتری
بہار راجیہ سبھا انتخابات میں اے آئی ایم آئی ایم نے آر جے ڈی کے امیدوار کو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پانچ اراکینِ اسمبلی کے ووٹوں سے مہاگٹھ بندھن کی راہ آسان ہو گئی ہے، لیکن اس کے بدلے قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کی ایک نشست پر ڈیل کی بات سامنے آئی ہے۔
Dubai Suspends All Flights: دبئی ایئرپورٹ نے ڈرون حملے کے بعد تمام پروازوں کو عارضی طور پر کر دیا معطل
دبئی ایئرپورٹ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ ایک ڈرون کے فیول ٹینک سے ٹکرانے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت تمام پروازوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
There is no Leader like Mamata Banerjee: ابھیشیک منو سنگھوی بولے— “بنگال میں ممتا بنرجی جیسا لیڈر نہیں”، کانگریس کو اتحاد کرنا چاہیے
کانگریس کے لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں اتحاد سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگال میں کانگریس کو اتحاد کرنا چاہیے اور صحیح عددی حساب کے مطابق اتحاد کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
Bihar Congress 3 MLAs Not Reachable: بہار راجیہ سبھا انتخابات میں بڑا کھیلا! کانگریس کے 3 ایم ایل اے رابطے سے باہر، کیا پھنس گئے تیجسوی یادو؟
بہار راجیہ سبھا انتخابات کے درمیان کانگریس کے تین ایم ایل اے کے رابطے سے باہر ہونے کی خبر سامنے آئی ہے، جس سے مہاگٹھ بندھن کی حکمتِ عملی پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم نے حمایت کا اعلان کیا ہے، لیکن این ڈی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچوں نشستیں ان کے کھاتے میں جائیں گی۔
Memorable Day for Sachin Tendulkar: سچن تندولکر کے لیے آج کا دن ہے یادگار ، 2012 میں ماسٹر بلاسٹر نے رقم کی تھی تاریخ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن تندولکر کو کرکٹ کی تاریخ کا عظیم ترین بلے باز مانا جاتا ہے۔ تندولکر نے اپنی شاندار بیٹنگ سے کرکٹ کو پہلے سے زیادہ سنسنی خیز بنایا اور اسے ایک نیا انداز دیا، ساتھ ہی کئی عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔
Bihar Rajya Sabha Election: آج طے ہوگا بہار سے دہلی کا سفر! این ڈی اے بمقابلہ عظیم اتحاد: جانیے ایک نشست پر کہاں پھنسا ہے پینچ؟
آج بہار کی پانچ راجیہ سبھا نشستوں کے لیے ووٹنگ ہو رہی۔ اس انتخاب میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت کل چھ امیدوار میدان میں ہیں۔ راجیہ سبھا کی ایک نشست جیتنے کے لیے 41 ووٹ ضروری ہیں، جبکہ این ڈی اے کے پاس چار نشستیں جیتنے کے لیے کافی تعداد موجود ہے، لیکن پانچویں نشست پر عددی حساب الجھا ہوا نظر آ رہا ہے۔





