Abul Kalam
Bharat Express News Network
Rihanna Attends Intimate Lunch With Ambani Family: ریحانہ نے ممبئی کے دورے کے دوران امبانی خاندان کے ساتھ ایک نجی ظہرانے میں کی شرکت
عالمی اسٹار ریحانہ فینٹی بیوٹی کے بھارت میں آغاز کے لیے ممبئی پہنچیں اور روایتی ماحول میں امبانی خاندان کے ساتھ جشن منایا۔
Reliance Retail Acquires Priyanka Chopra’s Anomaly: ریلائنس ریٹیل نے پرینکا چوپڑا کے برانڈ ’اینوملی‘ کو خریدہ، عالمی بیوٹی مارکیٹ میں توسیع کی جانب قدم
ریلائنس ریٹیل نے اپنے بیوٹی پورٹ فولیو کو مضبوط بناتے ہوئے پرینکا چوپڑا جوناس کے کلین ہیئر کیئر برانڈ ’اینوملی‘ کو خرید لیا ہے۔
UAE Will Increase Oil production: خلیجی ممالک پر ایران کے حملے کا مشترکہ جواب نہ دینے سے ناراض یو اے ای بڑھائے گاتیل کی پیداوار؟
ایسا مانا جا رہا ہے کہ خلیجی ممالک پر ایران کے حملے کا مشترکہ جواب نہ دینے کی وجہ سے یو اے ای میں ناراضگی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے ایران کے خلاف واضح مؤقف نہ اپنانا بھی ایک وجہ ہے۔
The British are Gone But…: ’’انگریز چلے گئے، مگر ہم آج بھی ذہنی غلام ہیں‘‘ — بالی ووڈ کے ’انگریزی کلچر‘ پر شیکھر سمن برہم
اداکار شیکھر سمن نے ہندی سنیما میں بڑھتے ہوئے انگریزی رجحان اور نوآبادیاتی ذہنیت پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ہندی فلموں میں کام کرنے والے کئی فنکار ایوارڈ ملنے پر اپنا شکریہ کا خطاب انگریزی میں دیتے ہیں، جو تشویشناک بات ہے۔
IPL 2026: ممبئی نے بنا ڈالے 243 رنز، ریان رکیلٹن کی طوفانی سنچری
ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف 20 اوورز میں 243/5 رنز بنائے۔ ریان رکیلٹن نے 44 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 123 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط اسکور تک پہنچایا۔
Tamil Nadu Exit Polls 2026: تمل ناڈو میں کس کی حکومت؟ ایگزٹ پول نے بڑھایا سسپنس، ڈی ایم کے بمقابلہ این ڈی اے، کیا ٹی وی کے بنے گا کنگ میکر
تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول میں ڈی ایم کے اتحاد کو برتری دکھائی گئی ہے، لیکن وجے کی پارٹی ٹی وی کے کے اعداد و شمار نے مقابلے کو بے حد دلچسپ بنا دیا ہے۔ مختلف سرویز میں الگ الگ تصویر سامنے آئی ہے، جس کی وجہ سے نتائج کے حوالے سے سسپنس برقرار ہے۔
Mamata is the First Choice As CM: کیا بنگال میں پھر ’دیدی‘ کا ہوگا راج؟ ووٹنگ کے بعد تازہ سروے میں ممتا وزیر اعلیٰ کے طور پر پہلی پسند، دیکھیں چونکا دینے والے اعداد و شمار
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے ممتا بنرجی آج بھی عوام کی پہلی پسند ہیں۔ ’بھارت ایکسپریس (AI AM Analytics)‘ کے سروے میں 41 فیصد لوگوں نے انہیں وزیر اعلیٰ کے طور پر منتخب کیا۔
Green Energy Sector Expands Under Modi Government: مودی حکومت میں ملک کا گرین انرجی شعبہ بڑھا، 2030 تک 500 گیگاواٹ توانائی کی صلاحیت کا ہدف
قومی دارالحکومت میں منعقدہ’ریزیلینٹ فیوچرز سمٹ 2026‘ میں مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت نے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں تیزی سے پیش رفت کی ہے۔
Ethanol-Based Petrol: ایتھنول والا پیٹرول: 1 لیٹر فیول کے لیے 10 ہزار لیٹر پانی درکار! سستا نہیں تو کیا یہ تیل مہنگا پڑے گا؟
1 لیٹر ایتھنول بنانے میں 10 ہزار لیٹر پانی کی بھاری کھپت اور چاول و گنے سے ایندھن بنانے کی حکمتِ عملی نے بھارت میں پانی اور غذائی تحفظ پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ملک اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ’ایتھنول بلینڈنگ‘ پر تیزی سے کام کر رہا ہے۔
Signal failure on Delhi Metro’s Magenta Line: دہلی میٹرو کی میجنٹا لائن پر سگنل فیل، مسافروں کی بھیڑ اور ناراضگی
دہلی میٹرو کی میجنٹا لائن پر الیکٹرک سگنل فیل ہونے سے خدمات متاثر ہو گئیں۔ کئی اسٹیشنوں پر ٹرینیں رک گئیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈی ایم آر سی نے سروس اپڈیٹ جاری کرتے ہوئے اس مسئلے کی تصدیق کی۔





