Abul Kalam
Bharat Express News Network
Akhilesh Yadav and Aparna had a Closed-Door Conversation: اکھلیش یادو اور ارپنا نے بند کمرے میں کی بات چیت، پورا خاندان باہر کرتا رہا انتظار
پرتیک یادو کے انتقال کے بعد لکھنؤ اور سیفئی میں غم کا ماحول ہے۔ اپرنا یادو نے سوشل میڈیا پر آخری رسومات کی معلومات شیئر کیں۔ اکھلیش یادو گھر پہنچے اور اپرنا یادو سے نجی طور پر بات چیت کی۔
Delhi Bus Gang Rape: دہلی بس گینگ ریپ: رانی باغ میں خاتون کے ساتھ چلتی بس میں اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار
دہلی کے رانی باغ علاقے میں چلتی بس میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور بس کو ضبط کر لیا۔
Small Convoys Big Intentions: قافلے چھوٹے اور ارادے بڑے: وزیر اعظم مودی نے جج کی سائیکل اور گورنر کے بس سفر کی کیوں کی تعریف؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے وی آئی پی کلچر کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے قافلے میں شامل گاڑیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔ انہوں نے وزراء اور عوامی نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نئی گاڑیاں خریدنے کے بجائے موجودہ وسائل کا بہتر استعمال کریں۔
Film ‘AAkhri Sawal’ Grand Premiere: سنجے دت کی فلم ‘آخری سوال’ کا دہلی میں شاندار پریمیئر، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور بھارت ایکسپریس کے CMD اوپیندر رائے بھی ہوئے شریک
سنجے دت کی فلم ’آخری سوال‘ (Aakhri Sawal) کا دہلی میں شاندار پریمیئر منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، معروف شاعر کمار وشواس اور بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے سمیت کئی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
Different Weather Conditions: موسم کی مختلف صورتحال: کہیں آندھی اور بارش کی آفت تو کہیں لو کا قہر، جانیے آج اپنے شہر کا حال
ملک بھر کے موسم میں شدید اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف راجستھان اور اتر پردیش میں لو کا قہر جاری ہے، تو دوسری طرف بہار اور جھارکھنڈ میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس درمیان مانسون کی آہٹ بھی سنائی دینے لگی ہے، جو 16 مئی تک بحیرۂ انڈمان پہنچ سکتا ہے۔
New Labour Codes Effective Today: آج سے نافذ نئے لیبر کوڈز: تنخواہ گھٹے گی یا بڑھے گی، ٹیک ہوم سیلری پر پڑے گا کیا اثر؟
مرکزی حکومت نے چار نئے لیبر کوڈز نافذ کیے ہیں، جن میں اجرت، سماجی تحفظ، صنعتی تعلقات اور پیشہ ورانہ تحفظ سے متعلق قوانین شامل ہیں۔
Journey of Sagar Sarhadi: ایک چبھن، ایک تکلیف… سرحدیں کیوں بنتی ہیں، تقسیم کیوں ہوتی ہے؟ گنگاساگر تلوار بن گئے ’ساگر سرحدی‘
’’میں پل دو پل کا شاعر ہوں...‘‘ یہ مصرعہ سنتے ہی دل میں ایک عجیب سی چبھن محسوس ہوتی ہے۔ یہ الفاظ اُس شخص کے ہیں جس نے تقسیمِ ہند کے درد کو اپنی رگوں میں محسوس کیا تھا۔ وہ شخصیت تھی لفظوں کے ذریعے دنیا کو چھو لینے والے شاعر اور فلم ساز ساگر سرحدی، جن کا اصل نام گنگا ساگر تلوار تھا۔
IPL 2026: کرنال پانڈیا بنے آر سی بی کی جیت کے ہیرو، شکست کے ساتھ ممبئی انڈینز پلے آف کی دوڑ سے باہر
آئی پی ایل 2026 کے 54ویں مقابلے میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممبئی انڈینز (ایم آئی) کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ممبئی کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کو آر سی بی نے میچ کی آخری گیند پر 8 وکٹیں گنوا کر حاصل کر لیا۔ اس شکست کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔
IPL 2026: جیت کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست آر سی بی، ایل ایس جی اور ایم آئی پلے آف کی دوڑ سے باہر
آئی پی ایل 2026 میں اتوار کو دو زبردست مقابلے کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو 5 وکٹوں سے شکست دی، جبکہ دوسرے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے ممبئی انڈینز (ایم آئی) کو ہرا دیا۔ ممبئی کے خلاف جیت کے ساتھ ہی آر سی بی پوائنٹس ٹیبل میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
Great Revolution in the Power Sector: پاور سیکٹر میں بڑا انقلاب: 2047 تک بجلی کی صلاحیت 4 گنا بڑھے گی، گوتم اڈانی نے بتایا ’نیو انڈیا‘ کا وژن
سی آئی آئی سمٹ 2026 میں گوتم اڈانی نے بھارت کی ترقی کے حوالے سے ایک نیا اور جرات مندانہ وژن پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت، امریکہ یا چین کی نقل کرنے کے بجائے اپنی گھریلو طلب اور وسائل کی بنیاد پر آگے بڑھے گا۔





