Abul Kalam
Bharat Express News Network
Inflation Attack: سونے سے لے کر سی این جی تک: عوام پر مہنگائی کا چوطرفہ حملہ، گزشتہ 48 گھنٹوں میں کیا کیا ہوا مہنگا، جانیے یہاں
ملک میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مہنگائی نے چوطرفہ حملہ کر دیا ہے۔ سونا-چاندی، دودھ، پٹرول-ڈیزل اور سی این جی سبھی مہنگے ہو گئے ہیں۔ جانیے کس طرح بڑھتی قیمتوں نے عوام کی جیب پر بوجھ مزید بڑھا دیا ہے؟
CNG Price Hike: پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی بھی مہنگی، عام آدمی پر دوہری مار
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب سی این جی بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ دہلی میں سی این جی کی قیمت 79.09 روپے فی کلو جبکہ ممبئی میں 84 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ کرایوں اور ٹرانسپورٹ لاگت میں اضافے کے باعث اس کا براہِ راست اثر عام عوام پر پڑے گا۔
Petrol-Diesel Price Hike: چناؤ ختم ہوتے ہی پھوٹامہنگائی کا بم: دہلی سے ممبئی تک تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مہنگا
پہلے سے مہنگائی کی مار جھیل رہی عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 97.81 روپے اور ڈیزل 90.71 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ جانیے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پوری خبر۔
Trump China Visit: چین میں U.S. کمپنیوں کے لیے اور بھی زیادہ مواقع ہوں گے: شی جن پنگ
چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی تاریخی ملاقات کے دوران امریکی حکام سے بھی ملاقات کی۔ اس دوران صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین میں امریکی کمپنیوں کے لیے اور بھی بڑے مواقع ہوں گے۔
IPL 2026: سی ایس کے کو بڑا جھٹکا، زخمی فاسٹ بولر جیمی اوورٹن واپس لوٹ گئے وطن
چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) آئی پی ایل 2026 کے پلے آف میں جگہ بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔ اسٹار فاسٹ باؤلر جیمی اوورٹن چوٹ کی وجہ سے انگلینڈ واپس آگئے ہیں اور اگلے چند میچوں کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے ۔
Adani Airports: اڈانی ایئرپورٹس اور آئی ایچ جی نے ہندوستان بھر میں پانچ ہوٹل تیار کرنے کے لیے ملایا ہاتھ
اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ ، آئی ایچ جی ہوٹلز اینڈ ریزورٹس پورے ہندوستان میں پانچ ہوٹل تیار کریں گے ، جس سے ہوائی اڈے سے منسلک مقامات میں تقریباً 1,500 کمروں کا اضافہ ہوگا ۔
UAE Denies Reports: متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے یو اے ای دورے کی خبروں کی تردید کی
متحدہ عرب امارات نے ان میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے خفیہ طور پر یو اے ای کا دورہ کیا اور وہاں اہم ملاقاتیں کیں۔
Delhi Road Accident: دہلی کے علی پور میں NH-44 پر خوفناک سڑک حادثہ، تین افراد کی موت
دہلی کے علی پور NH-44 پر شیو مندر کے قریب پیش آئے دردناک سڑک حادثے میں تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے حادثے کے ذمہ دار گاڑی اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
Why did Mamata Banerjee Reach the Court: کالی کوٹ پہن کر عدالت کیوں پہنچیں ممتا بنرجی، کیا ہے پورا معاملہ؟
ممتا بنرجی جمعرات کو کولکاتا ہائی کورٹ میں وکیل کے طور پر پیش ہوئیں۔ انہوں نے اسمبلی انتخابات کے بعد مبینہ تشدد سے متعلق دائر عوامی مفاد کی عرضی میں دلائل پیش کیے۔
Bengal Govt. Orders for Eidul Azha: عید الاضحیٰ سے پہلے بنگال حکومت کا فرمان، قربانی کے لیے سخت قوانین نافذ
عید الاضحیٰ سے پہلے مغربی بنگال حکومت نے جانوروں کے ذبیحہ سے متعلق سخت قوانین نافذ کر دیے ہیں۔ قربانی کے لیے مشترکہ سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا اور قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر جیل اور جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔





