Rahmatullah
Bharat Express News Network
Crime in Patna: صبح صبح بی جے پی لیڈر منا شرما کا گولی مار کر قتل،چین چھیننے کے خلاف کررہے تھےاحتجاج
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کو دیکھ کر مجرموں کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے این ایم سی ایچ اسپتال بھیج دیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔
Adani Green Energy redeems USD 750 million Holdco Notes:اڈانی گرین انرجی نے 750 ملین ڈالر ہولڈکو نوٹس کو پوری طرح سے چھڑالیا
AGEL کے پروموٹرز نے دسمبر 2023 میں واجب الادا 9,350 کروڑ روپے کے ترجیحی وارنٹ کو سبسکرائب کرنے پر اتفاق کیا تھا، جس میں سے 7,013 کروڑ روپے کسی بھی فوری سرمائے کے اخراجات کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختص کیے گئے تھے۔
Erdogan calls for Islamic alliance against Israel: مسلم ممالک کے باہمی اتحاد سے ہی اسرائیل کو نکیل ڈالا جاسکتا ہے:اردوغان
ترک صدر نے کہا ایک ہی اقدام اسرائیلی جارحیت کو روک سکتا ہے ، اسرائیلی بدمعاشی اور دہشت گردی کو روکنے کا یہی ایک راستہ ہے کہ مسلمان ملک باہم اتحاد کریں۔
Let’s resolve to make at least one person literate: کم سے کم ایک شخص کو تعلیم یافتہ بنانے کا ضرور عزم کریں،یہ ملک کی ترقی کیلئے انتہائی ضروری ہے:نائب صدر جمہوریہ
مادری زبان کی خصوصی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے دھنکھڑ نے کہا کہ یہ وہ زبان ہے جس کا ہم خواب دیکھتے ہیں۔ دھنکھڑ نے ہندوستان کے بے مثال لسانی تنوع پر زور دیتے ہوئے کہا، ”دنیا میں ہندوستان جیسا کوئی ملک نہیں ہے۔ جب بات زبان کی دولت کی ہو تو ہم ایک منفرد قوم ہیں، جس میں کئی زبانیں ہیں۔
DK Shivakumar To Meet Kamala Harris and Obama: براک اوبامہ اور کملا ہیرس نےڈی کے شیو کمار کو امریکہ کیا مدعو، آج نیویارک روانہ ہوں گے کرناٹک کے ڈپٹی سی ایم،جانئے کیا ہے پلان
ذرائع کا خیال ہے کہ کملا ہیرس گزشتہ چند مہینوں سے ڈی کے شیوکمار کے ساتھ رابطے میں ہیں۔حالانکہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے، لیکن یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کملا ہیرس نے راہل گاندھی سے بھی فون پر بات کی تھی اور حالیہ دنوں ہندوستان میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے کانگریس صدر سے ملاقات کی تھی۔
Rajnath Singh On Omar Abdullah Remark: افضل گرو کو اگر پھانسی پر نہیں لٹکاتے تو کیا مالا پہناتے؟ عمر عبداللہ کے بیان پر راجناتھ سنگھ کا پلٹ وار
رامبن میں انتخابی مہم کے دوران وزیر دفاع نے جموں و کشمیر میں بی جے پی کی حکومت بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا، ''نیشنل کانفرنس آرٹیکل 370 کو بحال کرنے کی بات کر رہی ہے، لیکن پچھلے پانچ سالوں میں 40،000 ملازمتیں پیدا کی گئی ہیں۔
Telegram Founder Povel Durov:نہ شادی ،نہ لڑکیوں سے جنسی تعلق، پھر بھی 12 ملکوں میں 100 بچے کے باپ بن چکے ہیں ٹیلی گرام کےبانی
ٹیلی گرام کے بانی پاول دوروف نے حال ہی میں کہا تھا کہ انہوں نے سپرم ڈونیشن کے ذریعے 12 ممالک میں 100 سے زائد بچوں کو جنم دیا ہے۔ ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ وہ اتنے بچوں کا بایولوجیکل باپ کیسے بن گئے۔
Magadh Express Accident: پھر سے ٹرین حادثہ، دو حصوں میں بٹ گئی مگدھ ایکسپریس،دہلی سے بہار جارہی تھی ٹرین
ڈاؤن مگدھ ایکسپریس ٹرین (ٹرین نمبر 20802) حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ ٹرین دو حصوں میں بٹ گئی ہے۔ یہ حادثہ ڈومراؤں سے کھلنے کے کچھ دیر بعد پیش آیا۔ موقع پر مقامی لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوگئی۔ اطلاع ملنے کے بعد ضلع انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے۔
Taslima Nasreen’s India stay at risk? ملعون تسلیمہ نسرین پرآسکتی ہے نئی مصیبت،کہا اگر ایسا نہ ہوا تو میں مرجاوں گی،میں کہیں نہیں جاوں گی
بنگلہ دیش سے جلاوطن ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین اس وقت اپنے رہائشی اجازت نامے کے حوالے سے پریشان ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ 2011 سے بھارت میں رہ رہی ہے۔ اس کے رہائشی پرمٹ کی میعاد 27 جولائی کو ختم ہو گئی تھی لیکن حکومت ہند نے اسے ابھی تک تجدید نہیں کیا ہے۔
Russia-Ukraine war: ہندوستان کی پہل سے تھم جائے گی روس-یوکرین جنگ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اٹھائیں گے یہ قدم،منصوبہ تیار
ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوول روس جنگ کے پرامن حل پر بات چیت کے لیے ماسکو جائیں گے۔روس اور یوکرین بھی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ بھارت اس جنگ کو سفارتی ذرائع سے ختم کر سکتا ہے۔