Rahmatullah
Bharat Express News Network
Pahalgam Terrorist Attack: جموں کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملہ،ایک کی موت،تین کی حالت نازک،سرچ آپریشن جاری
سیکورٹی فورسز کی ٹیم ابھی بھی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ یہ سیاح راجستھان سے آئے تھے۔ یہ ایک سیاحتی علاقہ ہے اور گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہونے والی ہیں، اس لیے لوگ آہستہ آہستہ اس علاقے کی سیر کے لیے پہنچ رہے ہیں۔
Parliament Is Supreme, No Authority Above It: پارلیمنٹ سب سے اوپر ہے، اس سے اوپر کوئی نہیں، نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے پھر سے سپریم کورٹ پر کیا اشارہ
واضح رہے کہ نائب صدر جگدیپ دھنکھر پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ جمہوریت میں پارلیمنٹ سب سے اعلیٰ ہے اور منتخب لیڈر فیصلہ کریں گے کہ آئین کیسا ہوگا۔ ان کے بقول کوئی دوسرا ادارہ اراکین پارلیمنٹ سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔
All India Muslim Personal Law Board President: وقف قانون کو کوڑے دان میں پھینک دینا چاہیے، وزیر اعظم مودی کو ’پنکچر مین‘ یاد ہے لیکن ’میزائل مین‘ نہیں:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
سیاسی جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے، انہوں نے کہاکہ آج کا سیاسی ماحول بہت بگڑ چکا ہے۔ جے ڈی یو، ایل جے پی، ٹی ڈی پی جیسی جماعتوں نے اپنا ضمیر بیچ دیا ہے۔ انہیں آئندہ انتخابات میں نقصان اٹھانا پڑے گا۔
Pew Research Survey: تبدیلی مذہب کے معاملے میں یہ ملک ہے سب سے آگے، ہندوستان میں ہندو-مسلم کی کیا ہے صورتحال،نئی ریسرچ سے حیران کن انکشاف
ہندوستان اور بنگلہ دیش میں کیے گئے سروے کے مطابق یہاں مذہبی استحکام سب سے زیادہ ہے۔ یہاں 99فیصد ہندو اور مسلمان اپنے پیدائشی مذہب پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ یہ مذہبی ثقافت، خاندانی اقدار اور مذہبی سماجی ڈھانچے کی مضبوطی کی علامت ہے۔
Court on ‘Sharbat-Jihad’ comment: شربت جہاد والے بیان پر عدالت نے بابا رام دیو کی لگائی پھٹکار،کردیا شرمسار،مذہبی جذبات کو بھڑکانے والا بیان قرار
اس مقدمے میں کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ کی طرف سے دائر کردہ شکایت بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے بابا رام دیو پر الزام لگایا کہ انہوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے اور پتنجلی کی فروخت بڑھانے کے لیے یہ بیان دیا۔
Supreme Court to hear plea for contempt case: نشی کانت دوبے کی مشکلات میں اضافہ، توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ نے تاریخ کردی طے
سپریم کورٹ کے وکیل انس تنویر، جو وقف ایکٹ کے مقدمے میں ایک فریق کی نمائندگی کر رہے ہیں، نے اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمانی کو خط لکھ کر نشی کانت دوبے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت مانگی۔
Zeeshan Siddique receives death threats: جیسے تمہارے باپ کو مارا،ویسے ہی تمہیں بھی مار دیں گے، باباصدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی کو پھر ملی دھمکی
بابا صدیقی قتل کیس میں ممبئی پولیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پنجاب میں گرفتار مرکزی ملزم آکاش دیپ گل نے ماسٹر مائنڈ انمول بشنوئی سمیت اہم سازشیوں سے بات چیت کے لیے ایک مزدور کے موبائل ہاٹ سپاٹ کا استعمال کیا۔
Protest against Waqf Act:وقف قانون کے خلاف دہلی میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کا بڑا احتجاج،ہزاروں مسلمان ہوئے شامل،قانون کی واپس کا مطالبہ
آج ہورہی اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذمہ داران کے علاوہ جے پی سی میں شامل اراکین پارلیمنٹ اور کئی اہم اپوزیشن کے سرکردہ شخصیات کے علاوہ جمعیت وجماعت کے قائدین شامل ہورہے ہیں ۔
I regret playing cricket, Mohammad Azharuddin: میں کبھی کبھار کرکٹ کھیلنے پر افسوس کرتا ہوں،جنہیں کرکٹ کا علم نہیں وہ آج ہمیں کرکٹ سمجھارہے ہیں :اظہر الدین
آپ کو بتادیں کہ اظہرالدین ایک عظیم کرکٹر رہے ہیں جنہوں نے بھارت کے لیے 99 ٹیسٹ میچز اور 334 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے اور کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔ ان کی کپتانی میں بھارت نے کئی کامیابیاں حاصل کیں۔
March to eliminate Naxalism continues unabated: نکسلزم کو ختم کرنے کی ہماری مہم جاری رہے گی، مودی حکومت نکسلزم کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے:امت شاہ
امت شاہ نے اس موقع پر زور دیا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کے ساتھ اس مسئلے سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کو مزید موثر بنایا جائے گا۔





