Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


مرکزی حکومت نے پاکستانی سفارتکاروں کو 48 گھنٹوں میں ہندوستان چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔ اس فیصلے کے تحت اٹاری بارڈر چیک پوسٹ بھی بند کردئے گئے ،جس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان زمینی رابطہ ختم ہو چکا ہے۔

حاجی محمد ایوب سیوہاروی ویلفیر آرگنائزیشن  کے بانی صدر بہجت ایوب نجمی نے بتایا کہ اس بار کل تحائف میں سے  ایشیائی ممالک کے حاجیوں کو پچاس فیصد گفٹ دیے جائیں گے۔30 فیصد تحائف افریقی ملکوں کے حاجیوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

برکس کا یہ اجلاس برازیل کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے، اور اس میں عالمی معاشی چیلنجز، تجارت، اور سلامتی جیسے موضوعات پر بات چیت متوقع ہے۔ بھارت کی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اور وہ برکس کے اندر ایک اہم کھلاڑی کے طور پر جانا جاتا ہے۔

فلسطینی رہنماؤں اور مقامی آبادی نے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ اس بحران کا حل نکالا جا سکے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگ نہ صرف خوراک کی کمی بلکہ پانی اور ادویات کی قلت کا بھی سامنا کر رہے ہیں۔

ہندوستانی بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ بحری جہازوں نے طویل فاصلے تک درست حملے کے لیے پلیٹ فارم، نظام اور عملے کی تیاری کی تصدیق اور مظاہرہ کرنے کے لیے متعدد کامیاب اینٹی شپ فائرنگ کی۔

آپ کو بتادیں کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 'الپوزا جمخانہ' کے علاوہ خالد رحمان نے 'تھلومالا' اور 'اوندا' جیسی مقبول فلموں کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔ اشرف حمزہ نے ملیالم فلم 'تماشا' سمیت کئی فلموں کی ہدایت کاری کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران مرکزی حکومت نے کوتاہی کا اعتراف کیاہے۔ ایک اعلیٰ حکومتی رہنما نے اجلاس میں کہا کہ اگر کچھ غلط نہیں ہوا تو ہم یہاں کیوں بیٹھے رہتے۔ کہیں نہ کہیں کوئی غلطی ہوئی ہے جس کا پتہ لگانا چاہیے اور ہم اسے مستقبل کے لیے درست کرنا چاہتے ہیں۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ اگر بھارت اور پاکستان کے درمیان کچھ دنوں کیلئے جنگ  ہوتی  ہے تو بھارت پاکستان پر غلبہ حاصل نہیں کر سکتا، لیکن اگر جنگ زیادہ دیر تک جاری رہی تو پاکستان بھارت کے خلاف کھڑا نہیں ہو سکے گا۔

اس طرح کے بیان سے  جو پرامن اجتماع ہونا چاہیے تھا اور وحشیانہ دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جانا چاہیے تھا، وہ درحقیقت فرقہ وارانہ بیانات اور مسلمانوں کے خلاف تشدد پر اکسانے کی بنیاد بن گیا۔

اس بل کو منظور کرنے سے پہلے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے 36 اجلاس ہوئے تھےاور 97 لاکھ سے زائد اسٹیک ہولڈرز نے تجاویز اور میمورنڈم  دیں۔ کمیٹی نے ملک کے دس بڑے شہروں کا دورہ کیا اور عوام کے درمیان ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی ۔