Rahmatullah
Bharat Express News Network
Pakistan violates ceasefire again: پاکستان نے چھٹے دن بھی کی سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی، ہندوستان نے دیا معقول جواب
یہ فائرنگ پاکستانی فوج کی طرف سے بلا اشتعال کی جا رہی ہے۔ جہاں منگل کو لائن آف کنٹرول کے پار سے کپواڑہ، بارہمولہ اور اکھنور سیکٹروں میں فائرنگ ہوئی، وہیں کل کپواڑہ اور پونچھ کے سرحدی علاقوں میں فائرنگ کی گئی۔
Union Cabinet set to meet today: پہلگام حملے کے بعد پہلی بار مرکزی کابینہ کی میٹنگ آج، وزیراعظم نریندر مودی لے سکتے ہیں بڑا فیصلہ
گزشتہ ہفتے مرکزی کابینہ کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی تھی اور صرف کابینہ کمیٹی برائے سیکورٹی (CCS) کی 23 اپریل کو میٹنگ ہوئی تھی جس میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی تھی۔
At least 14 killed, 7 injured in Kolkata: کولکاتہ کے ایک ہوٹل میں لگی خوفناک آگ،14 افراد ہلاک، نصف درجن سے زائد زخمی
اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ تاہم یہ پرہجوم علاقہ ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو وہاں پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور عملے کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
Water conflict between Punjab and Haryana: ہریانہ کو اب ایک بوند پانی نہیں دیں گے، پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوت مان نے مرکزی حکومت پر لگایا بڑا الزام
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ہریانہ حکومت بار بار مرکز اور پنجاب سے درخواست کر رہی ہے کہ گرمی اور خشک سالی کی وجہ سے ریاست میں پینے کے پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے اضافی پانی فراہم کیا جائے۔
Over 400 flights delayed at Delhi IGI: دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر 400 سے زیادہ پروازیں تاخیر کا شکار،جانئے کیا ہے وجہ
اس صورتحال کے پیش نظر، ایوی ایشن کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہلی ایئرپورٹ کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Delhi Cabinet meeting today: دہلی میں کابینہ کی اہم میٹنگ آج، ریکھا سرکار ہیلتھ سروسز کے حوالے سے لی سکتی ہے بڑا فیصلہ
ذرائع کے مطابق او پی ڈی چلانے کے لیے نجی اداروں کی مدد لی جا سکتی ہے۔ حکومت اس حوالے سے تجویز بھی لا سکتی ہے۔ صحت کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے آج کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔
Doctors transfer orders: وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی کے بڑے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کے تبادلے کا حکم نامہ کیا جاری
حکم کے مطابق، ڈاکٹر رتی ککڑ کو دہلی کا نیا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز (DGHS) مقرر کیا گیا ہے۔ لوک نائک ہسپتال (ایل این جے پی)، گرو تیگ بہادر، دین دیال اپادھیائے، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر اور لوک نائک جیسے بڑے ہسپتالوں کے طبی سربراہوں کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
Nothing wrong in using Pegasus: اگر اسپائی ویئر پیگاسس کا استعمال ہو رہا ہے تو اس میں غلط کیا ہے؟قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے:سپریم کورٹ
عرضی گزاروں کی نمائندگی کرتے ہوئے سینئر وکیل کپل سبل نے کہا کہ اب عدالت کے پاس ثبوت اور واٹس ایپ ثبوت ہیں۔ سبل نے کہا کہ کمیٹی کی نظر ثانی شدہ رپورٹ کم از کم عرضی گزاروں کو دی جا سکتی ہے۔
UN chief Guterres urges India, Pakistan: ہندوستان-پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اقوام متحدہ نے بڑھایا ہاتھ، جنرل سکریٹری نے دیا بڑا بیان
عالمی برادری اب اس امید پر نظریں جمائے ہوئے ہے کہ اقوام متحدہ کی مداخلت اور دیگر سفارتی کوششیں دونوں جوہری طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روک سکیں گی۔
Canada’s anti-Trump Brexit-bashing new PM: ٹرمپ کو اسی کی زبان میں جواب دینے والے مارک کارنی بنے رہیں گے کینیڈا کے وزیراعظم،عام انتخابات میں ملی کامیابی
اب جبکہ پولز بند ہو چکے ہیں، ابتدائی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ لبرلز 343 رکنی پارلیمنٹ میں کنزرویٹوز سے زیادہ نشستیں حاصل کریں گے، لیکن یہ واضح نہیں کہ وہ اکثریتی حکومت بنا پائیں گے یا اقلیتی حکومت کے طور پر کام کریں گے۔





