Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


ریزرویشن پر طنز کرتے ہوئے سابق نائب صدر نے مسلم کمیونٹی کو ریزرویشن دینے کی بھی وکالت کی۔ انہوں نے سوال کیا کہ مسلمانوں کو پسماندگی کے باوجود ریزرویشن نہ دینا کتنا جائز ہے؟ایس سی /ایس ٹی کی طرح، مسلم کمیونٹی بھی ایک محروم طبقہ ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کو لے کر مسلسل سیاسی ہلچل جاری ہے۔ اس انتخابی مہم کے درمیان مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کا ڈانس کرتے ہوئے یہ ویڈیو کافی خبروں میں ہے کیونکہ ریاست کا ہر لیڈر اس انتخابی موسم میں ڈوبا ہوا ہے۔ ایسے میں سندھیا کا یہ رقص ایک مثبت ماحول پیدا کرتا ہے۔

ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کی جیت کاسلسلہ جاری ہے ۔آج پھر ایک اور جیت کے ساتھ انڈیا ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ آج نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کی شاندار جیت ہوئی ہے ۔وراٹ کوہلی کی زبردست بلے بازی اور محمد شامی کی طوفانی گیندبازی کے بدولت آج ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ فرضی برتھ سرٹیفکیٹ کا یہ معاملہ 2017 کے یوپی اسمبلی انتخابات سے متعلق ہے۔ تب عبداللہ اعظم نے ایس پی کے ٹکٹ پر رام پور کی سوار اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑا تھا۔ وہ یہ الیکشن بھی جیت گئے تھے۔ لیکن انتخابی نتائج کے بعد ان کے خلاف ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا۔

اس وقت، وزیر اعظم نیتن یاہو اور میں نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا ہے کہ اسرائیل کو جنگ کے قوانین کے مطابق کیسے کام کرنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ لڑائی میں شہریوں کی ہر ممکن حفاظت کریں۔ ہم معصوم فلسطینیوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے جو صرف امن سے رہنا چاہتے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کی مہم شباب پر ہے۔ اس بیچ بیان بازی بھی خوب ہورہی ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ میں جیب میں ایک ناریل  لے کر چلتا ہوں کیونکہ میں ترقی اور عوامی بہبود کے لیے کام کرتا ہوں۔ کانگریسی اور کمل ناتھ اسکیموں کو تالے …