Bharat Express

Rahmatullah




Bharat Express News Network


پریس کانفرنس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ہم چین سے الگ ہونے کے خواہاں نہیں ہیں، ہم چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو خطرے سے پاک اور متنوع بنانا چاہتے ہیں۔

پاپوا نیو گنی میں عام طور پر غروب آفتاب کے بعد ملک کا دورہ کرنے والے کسی بھی لیڈر کا رسمی استقبال نہیں کیا جاتا،لیکن اس کے باوجود پاپوا نیو گنی نے پی ایم مودی کا استقبال کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔

وزیراعلیٰ اروند کجریوال 23 مئی کو سی ایم ممتابنرجی،24 مئی کو ادھو ٹھاکرے اور 25 مئی کو این سی پی چیف شرد پوار سے ملاقات کرکے حمایت کی اپیل کریں گے

آئندہ دو دنوں تک گرمی کی شدت جاری رہے گی ۔23مئی سے دو دنوں کیلئے شمالی ہندوستان کی عوام کو معمولی راحت ملنے کی امید ہے

اب گلمرگ نہیں جائیں گے جی20 کے غیر ملکی مہمان،دہشت گردوں نے ہوٹل میں مہمانوں کو نشانہ بنانے کا تیار کیا تھا پلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکہ دورہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات اور شراکت داری پر جشن منانے کیلئے خاص ہوگا:انٹونی بلنکن

ساورکر کی سالگرہ پر پارلیمنٹ بلڈنگ کاافتتاح آئین سازوں اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں کا مذاق ہے:اپوزیشن

کرناٹک کی عوام نے بی جے پی کو شکست دے کر پورے ملک کو امید کی کرن دکھائی ہے،بی جے پی کسی بھی صورت میں کوئی اپوزیشن نہیں چاہتی۔محبوبہ مفتی

ہم پوری طرح سے دہلی کی کجریوال سرکار کے ساتھ ہیں ۔ اپوزیشن کی اکثریت اتحاد چاہتی ہے۔وزیراعلیٰ نتیش کمار

روس اور امریکہ کے مابین ایک دوسرے پر پابندیوں کا دور جاری ہے۔ اسی ضمن میں آج امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے روس نے قریب پانچ سو امریکی شخصیات پر پابندی لگادی ہے جو اب روس میں داخل نہیں ہوپائیں گے۔  روس کی جانب سے جن 500 امریکیوں پر پابندی لگائی گئی ہے، ان …