Rahmatullah
Bharat Express News Network
Pakistan Saudi Arabia: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اگر نہیں پہنچے پاکستان تو گرجائے گی شہباز سرکار
شہزادہ سلمان کے دورے سے قبل بھی سعودی عرب کے دو خصوصی وفود پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ ان میں سعودی وزیر خارجہ اور وہاں کے وزیر سرمایہ کاری بھی شامل تھے۔ پاکستان نے سعودی عرب کو توانائی اور دفاع سمیت کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔
Kapil Sibal elected President of Supreme Court Bar Association: کپل سبل کو ملی بڑی جیت، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی انتخاب میں بڑے فرق سے ہوئے کامیاب،بن گئے صدر
نتیجہ کا اعلان ہونے سے پہلے بار اینڈ بنچ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کپل سبل نے کہا تھا، "وکلاء قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لیے موجود ہیں، ایک وکیل کا مقصد آئین کی حفاظت کرنا ہے... لہذا اگر آپ سیاسی طور پر بارکونسل میں شامل ہوتے ہیں۔
Mehbooba Mufti on Amit Shah: امت شاہ لوگوں کو مسلمانوں سے ڈراتے ہیں،یہاں کےمسلمانوں کو نہیں سنبھال سکتے تو پی او کے سے آنے والے مسلموں کو کیسے سنبھالیں گے
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ ’’اگر پی او کے سے وہ لوگ یہاں آتے ہیں تو وہ یہاں کے مسلمانوں کو کہاں بھیجیں گے۔ پہلے یہاں کے مسلمانوں کی عزت کرنا سیکھو پھر وہاں سے لوگوں کو لانے کی بات کرو۔
Mukesh Sahani on CM Nitish Kumar: نتیش کمار پھر سے پلٹی مار سکتے ہیں ، عام انتخابات کے بعد لے سکتے ہیں بڑا فیصلہ، مکیش ساہنی نے کردیا اشارہ
تیجسوی یادو نے بھی یہ بیان دیا ہے کہ نتیش کمارکا جسم این ڈی اے کے ساتھ ہے لیکن ان کا دماغ ہمارے ساتھ ہے۔ نتیش این ڈی اے میں خوش نہیں ہیں۔ نتیش چچا کا آشیرواد میرے ساتھ ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد اب مکیش ساہنی نے بھی بڑا اشارہ دیا ہے۔
Swati Maliwal Case: بدسلوکی معاملے کے بعد پہلی بار سواتی مالیوال نے دیا بیان، بی جے پی کو لگا دی پھٹکار،ویبھوکمار کے خلاف ایف آئی آر درج
دہلی پولیس ذرائع کے مطابق سواتی مالیوال نے پیر (13 مئی) کا پورا واقعہ پولیس کو بتایا۔ اس نے پولیس کو ان حالات کے بارے میں بھی آگاہ کیا جس میں اس نے پی سی آر کال کی۔ اب پولیس نے سواتی کے بیانات کی بنیاد پر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Maulana Sajjad Nomani Calls For Voting: مولانا سجاد نعمانی نے قسم کھاکر کہا کہ اگر آپ نے ووٹ نہیں ڈالا تو آپ قیامت کے دن پکڑے جائیں گے
میرے اشاروں کو سمجھیے، ایسے اسباب پیدا ہوگئے ہیں ،ایسی سنگین غلطیاں ہوئی ہیں ،ایسے ایسے راز فا ش ہوئے ہیں کہ جن کے ہاتھ میں ملک نہ جائے تو ملک ترقی کرے گا، ایسی کچھ غلطیاں ،ایسی حرکتیں اور جرائم منظرعام پر آگئے ہیں کہ ملک کے عام لوگ جو عام حالات میں شاید انہیں کو ووٹ دیتے ،وہ بھی اب توبہ توبہ کررہے ہیں ۔
Report on Muslim Population: مسلمانوں کی آبادی اس ملک میں 2030 تک 99 فیصد ہوجائے گی،عالمی سطح پر تیزی سے بڑھ رہی ہے مسلموں کی تعداد
پیو کی رپورٹ کے مطابق 1990 سے 2010 کے درمیان عالمی سطح پر مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ 2010 سے 2030 تک مسلمانوں کی آبادی میں 2.2 فیصد سالانہ کی شرح سے اضافہ متوقع ہے۔ اب تک پوری دنیا میں 72 ممالک ایسے ہیں جہاں 10 لاکھ یا اس سے زیادہ مسلمان آباد ہیں۔
Karni Sena come out against BJP: بی جے پی کے خلاف کرنی سینا نے کھولا محاذ، اسمرتی ایرانی کے خلاف امیٹھی میں ہوگیا کھیل، راجپوت ووٹر بی جے پی سے ناراض
کرنی سینا جو لوک سبھا انتخابات میں گجرات، راجستھان اور مغربی یوپی میں راجپوتوں کی ناراضگی کے نام پر سیاست کر رہی تھی، اب مشرقی یوپی میں آگئی ہے۔ امیٹھی میں کرنی سینا نے بی جے پی اور اسمرتی ایرانی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
India Alliance Rally : ممبئی میں انڈیا اتحاد کی ہوگی ریلی، ممتابنرجی اور اکھلیش رہیں گے غیر حاضر، گاندھی خاندان سے بھی کوئی نہیں ہوگا شریک
وزیر اعظم نریندر مودی بھی جمعے کو دادر کے چھترپتی شیواجی مہاراج پارک میں خطاب کرنے والے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل پی ایم مودی نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ ملک کی دولت مسلمانوں میں بانٹ دے گی۔
Women joining workforce is a ‘game plan’ to destroy society: پاکستان میں جب سے خواتین نے کمانا شروع کیا ہے، طلاق کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے:سعید انور
سعید انور نے کہا کہ دنیا میں ہر جگہ یہ دیکھا جا رہا ہے کہ جہاں خواتین کما رہی ہیں وہاں طلاق کے زیادہ کیسز دیکھے جا رہے ہیں۔ یہی نہیں سعید انور نے یہ بھی کہا کہ وہ جو کہہ رہے ہیں دوسرے ممالک کے کھلاڑی بھی اسے مان رہے ہیں۔




