Rahmatullah
Bharat Express News Network
Asia Cup Final 2023 Live : محمد سراج کی طوفانی گیندبازی نے ڈھایا لنکا ، پوری ٹیم 50 رنوں پر آل آوٹ
محمد سراج نے ایک اوور میں چار وکٹ لے کر سری لنکائی بلے بازی کی کمر توڑ دی ۔ اس کے بعد مسلسل وکٹ گرتا رہا ۔ محمد سراج نے 6 وکٹ گرادیئے۔ بمراہ نے ایک اور ہاردک پانڈیا نے بھی تین وکٹ لے کر سری لنکا کی پوری ٹیم کو 15 اور میں 50 رن پرہی پویلین بھیج دیا ہے۔
Rakesh Kumar Shukla felicitated with International Excellence Award-2023: ورلڈ بک آف ریکارڈ کی جانب سے راکیش کمار شکلا کو انٹرنیشنل ایکسیلنسی ایوارڈ2023سے نوازا گیا
سنتوش شکلا نے بتایا کہ لندن میں یہ تقریب منعقد کی گئی تھی جس دوران ریاست مدھیہ پردیش کے گورنر مگو بھائی پٹیل کے ہاتھوں راکیش کمار شکلا کو یہ ایوارڈ دیا گیا۔ایوارڈ ملنے کے بعد سے انہیں مسلسل مبارکبادیاں پیش کی جارہی ہیں۔
Procurement of 12 Su-30MKIs : ہندوستانی فضائیہ کی طاقت ہوگا مزید اضافہ،12 سکھوئی طیارے کی خریداری کو ملی منظوری
اسے ہندوستانی فضائیہ کا سب سے طاقتور طیارہ مانا جاتا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تیز اور دھیمی رفتار سے ہوا میں ایکروبیٹکس کر سکتا ہے، دشمن کو دھوکہ دے کر ان پر حملہ کر سکتا ہے۔ اس طیارے میں دو انجن اور دو پائلٹوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔
Seema Haider on Anantnag Encounter: اننت ناگ انکاونٹر پر سیما حیدر کا بیان، دہشت گردی سے پریشان ہے پاکستان کی عوام
سیما نے شاعری کے ذریعے شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سیما نے کہا - "وہ مرنے کے بعد بھی امر ہو جاتے ہیں، وہ بھارت ماں کی گود میں سر رکھ کر سوتے ہیں۔ جس عمر میں تم حسیناوں کے دوپٹے میں لپٹے رہتے ہو، وہ اس عمر میں گھر ترنگے میں لپٹ کرآتے ہیں۔
Nana Patekar reacts on Last rites: مرنے کے بعد میری چیتا میں سوکھی لکڑی لگانا،گیلی رہی تو غلط فہمی رہے گی، جانئے نانا پاٹیکر نے ایسا کیوں کہا
ایسے میں مرتے وقت غلط فہمی ہو گی کہ وہ میرے لیے رو رہے ہیں۔ کم از کم مرتے وقت کوئی غلط فہمی نہ ہو۔ تم کل مر جاؤ گے اور دو چار دن بعد کوئی تمہیں یاد نہیں کرے گا۔ میں نے تو کہہ دیا ہے کہ میری تصویر بھی نہیں لگانا، مجھے بھول جانا، یہ بہت ضروری ہے۔
کیا آپ کے فون پر بھی آیا ہے Emergency Alert Message، جانئے کیا ہے اس کا مطلب
یہ پیغام آپ کے فون کی سکرین پر ایک زوردار بیپ کے ساتھ نمودار ہوا ہوگا۔ یہ پیغام ایک ہنگامی وارننگ ٹیسٹ تھا۔ حکومت ہند نے کئی اسمارٹ فونز پر یہ ٹیکسٹ میسج بھیج کر ایمرجنسی الرٹ سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔ بہت سے لوگ اس سے پریشان ہوئے ہیں۔
Priyanka Gandhi writes to PM: پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھا خط،ہماچل کی عوام کے درد کو خط میں کیا پیش، کی یہ خاص اپیل
اس سانحے میں جب ہماچل کے لوگ مدد کے لیے ادھر ادھر دیکھ رہے ہیں، مرکزی حکومت کی جانب سے غیر ملکی سیبوں پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی ہماچل کے سیب کاشتکاروں اور باغبانوں کے لیے دوہرا معاشی دھچکا ثابت ہوگی۔ میری سمجھ میں اس مشکل وقت میں کسانوں کو ایسا دھچکا نہیں دینا چاہئے۔