Urdu Conclave 2026

Rahmatullah




Bharat Express News Network


سٹالن نے کہا کہ حد بندی وفاقیت پر ایک صریح حملہ ہے جو ان ریاستوں کو سزا دیتا ہے جو پارلیمنٹ میں ہماری جائز آواز کو چھین کر آبادی کے کنٹرول کو یقینی بناتے ہیں۔ہم اس  ناانصافی کو نہیں ہونے دیں گے! اگلے سال تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات ہیں۔

اے ایم یو پراکٹر محمد وسیم علی نے کہاکہ روایتی طور پر تمام تہوار بشمول عید، ہولی اور دیوالی سبھی ہاسٹلوں میں منائے جاتے ہیں۔ کسی خاص گروپ کے لیے خصوصی تقریب منعقد کرنے کی کوئی مثال نہیں ہے۔ اس وقت، ہم ایک نئی مثال قائم کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔

روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ایرانی سفیر کاظم جلالی کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق صورتحال کے حل کے لیے بین الاقوامی کوششوں پر تبادلہ خیال کیاہے۔

لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے لیے امبالہ ایئربیس سے اڑان بھرا تھا۔ پائلٹ طیارے سے باہر نکل گیا۔ کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فی الحال حادثے کی تحقیقات کے احکامات دیے گئے ہیں۔

سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمان برق نے بھی اس بیان پر سی او انوج چودھری کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ میں امن  وسلامتی  سے متعلق میٹنگوں میں مسلم فریق کو جس طرح ڈرایا جا رہا ہے ،اس کی سخت مذمت کرتا ہوں۔

آبزرویٹری کے سربراہ رامی عبدالرحمن نے کہا کہ ساحلی قصبوں بنیاس اور جبلہ کے مضافات اب بھی اسد کے وفاداروں کے کنٹرول میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسد کا آبائی شہر قردہہ اور آس پاس کے بہت سے علوی دیہات بھی حکومت کے کنٹرول سے باہر ہیں۔

وفد نے سب سے پہلے مغربی ہندوستان کے کچھ ضلع کے ایک دور افتادہ علاقے کھاوڈا کا دورہ کیا۔ یہاں اڈانی گرین انرجی، ہندوستان کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی کمپنی، دنیا کا سب سے بڑا صاف توانائی پروجیکٹ تیار کر رہی ہے۔

کمیشن کی چیئرپرسن وجیا رہاتکر نے کہاکہ خواتین ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،یہ اقدامات خواتین کو وہ مدد، شناخت اور وسائل فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتے ہیں جس کی وہ مستحق ہیں۔

ریاستی بجٹ میں برانڈ بنگلورو کے تحت 21 پروجیکٹوں کے لیے بجٹ میں 1,800 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔موسم سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تقریباً 3000 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔کاویری واٹر سپلائی پروجیکٹ کے پانچویں مرحلے کے لیے 555 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

نتیش کمار نے وزیر تعلیم سے سختی سے جواب دینے کو کہا۔ اس پیش رفت کے درمیان ایوان میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے ارکان قانون ساز کونسل کے درمیان بھی گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی۔