Rahmatullah
Bharat Express News Network
Dr Syed Naseer Hussain takes oath as Rajya Sabha MP: ڈاکٹر سید ناصر حسین کو دوسری بار راجیہ سبھا کے رکن کا حلف دلایا گیا،پارٹی رہنماوں نے پیش کی مبارکباد
سید ناصر حسین انڈین نیشنل کانگریس سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم سیاست دان اور ریاست کرناٹک سے پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے رکن ہیں۔انہوں نے گزشتہ تین سالوں میں پارٹی کے کئی اہم عہدوں پر کام کیا ہے ۔ انڈین یوتھ کانگریس کے نیشنل سکریٹری اور چیف الیکشن اتھارٹی کے طور پر بھی خدمات انجام دیں ہیں ۔
A Teacher’s Services Never End – Dr. Rajeshwar Singh: اساتذہ معاشرے کے رہنما ہوتے ہیں، ان کی خدمات کبھی ختم نہیں ہوتی – ڈاکٹر راجیشور سنگھ
سروجنی نگر ایم ایل اے نے ملک کی ترقی میں اساتذہ کے تعاون پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ہمارے اساتذہ کی لگن اور خدمت کے جذبے کے نتیجے میں آزادی کے بعد پرائمری اسکولوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے بڑھ کر 15 لاکھ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 77 سالوں میں ہندوستان کی شرح خواندگی 18 فیصد سے بڑھ کر 78 فیصد ہو گئی ہے۔
Community Notes now active on India!: لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ایلن مسک کی بڑی پیش قدمی،فرضی خبروں کے خلاف بڑے فیچر کی کردی شروعات
اس اقدام کا مقصد صارفین کو مددگار نوٹ شامل کرکے ممکنہ طور پر گمراہ کن پوسٹس کو درست کرنے میں مدد کرکے ایک بہتر ڈیجیٹل ماحول پیدا کرنا ہے۔اس خصوصیت کے آغاز کا اعلان ایکس کے کمیونٹی نوٹس ہینڈل پر کیا گیا، جس میں کمیونٹی نوٹس نے ہندوستان میں نئے تعاون کرنے والوں کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔
PM Rishi Sunaks party may lose badly in the elections: الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا کرسکتی ہے رشی سنک کی پارٹی،سروے سے ہوا انکشاف
ڈیٹا ہفتے کے آخر میں اسی طرح کے میگا پول کی عکاسی کرتا ہے۔ اس پول میں ٹوریز کی شکست کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ٹوریز کو آئندہ الیکشن میں 1997 میں سابق ٹوری وزیر اعظم جان میجر کے دور سے بھی بدتر شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Lawyer moves Supreme Court: سپریم کورٹ میں EVMکے خلاف ایک اور عرضی داخل، بیلٹ پیپر سے الیکشن کرانے کی اپیل
اس معاملے میں، سپریم کورٹ نے انتخابات میں ووٹر سے قابل تصدیق پیپر آڈٹ ٹریل یعنی و وی پیٹ پرچیوں کی مکمل گنتی کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف انڈیا سے جواب طلب کیا تھا۔پراچہ نے اپنی درخواست میں اس بات پر زور دیا ہے کہ آر پی ایکٹ کے مطابق کاغذی بیلٹ کو ای وی ایم سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
Lok Poll Survey on Lok Sabha Election: بی جے پی کیلئے آئی بری خبر، اس بڑے سروے میں کانگریس نے پلٹ دیا گیم
جنوبی ہند کی پانچ ریاستوں میں کیرالہ، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو ایسی ریاستیں ہیں جہاں بی جے پی کی حمایت نہیں ہے۔ پچھلی بار بی جے پی ان تین ریاستوں میں اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی تھی۔ کرناٹک جنوبی ہندوستان کی واحد ریاست ہے جہاں بی جے پی ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر ابھری ہے۔ تاہم اس بار یہاں بھی حالات بدل گئے ہیں۔
Rahul Gandhi Nomination: راہل گاندھی نے وائناڈ سے کاغذات نامزدگی داخل کی، روڈشو میں عوامی ہجوم سے کانگریس خیمہ خوش
روڈ شو میں کانگریس کے ہزاروں کارکنوں اور حامیوں نے شرکت کی۔ پارٹی نے کہا کہ روڈ شو سول سٹیشن کے قریب دوپہر کے قریب ختم ہوا، جس کے بعد راہل گاندھی نے اپنے کاغذات نامزدگی ضلع کلکٹر کو جمع کرائے ۔ بتادیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے راہل گاندھی کے خلاف کے کے سریندرن کو میدان میں اتارا ہے۔
PTI Chairman Imran Khan under jail: جیل میں بند عمران خان کے کھانے پر ایک ماہ میں 12 لاکھ روپئے کا آتا ہے خرچ
ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ایک سیل میں رکھا گیا ہے۔ ان کے اردگرد 6 سیل بھی ان کے لیے مختص ہیں، عمران خان کے لیے ہم نے 7 سیل مختص کر رکھے ہیں۔ایڈووکیٹ جنرل نے مزید کہا کہ اڈیالہ جیل میں 10 افراد کے لیے ایک سیکیورٹی اہلکار ہے۔
Russia Considers Removing Taliban from Terrorist List: طالبان کیلئے آئی بڑی خوشخبری، روس کی چال نے امریکہ اور یورپ کو مشکل میں ڈال دیا
ستمبر 2021 میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا تھا کہ روس، چین، پاکستان اور امریکہ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جا سکے کہ افغان طالبان اپنے وعدے پورے کریں جن میں خاص طور پر حقیقی نمائندہ حکومت کا قیام اور انتہا پسندی کو پھیلنے سے روکنا شامل ہیں۔
Who is the alternative to Mr Modi?: پی ایم مودی کے مقابلے کون؟ اس سوال کا ششی تھرور نے دیا زبردست جواب
پارٹیاں اصولوں اور نظریات کے ایک مجموعہ کی نمائندگی کرتی ہیں، جو ہندوستان کے تنوع، تکثیریت اور جامع ترقی کے تحفظ کے لیے انمول ہیں۔ کانگریس لیڈر تھرور نے کہاکہ نریندر مودی کا متبادل تجربہ کار، قابل اور متنوع ہندوستانی لیڈروں کا ایک ایسا گروپ ہے جو لوگوں کے مسائل کا جواب دے گا اور ذاتی انا سے متاثر نہیں ہوگا۔





