Rahmatullah
Bharat Express News Network
Rohini Khadse letter to President Murmu: خواتین کو ایک قتل کرنے کی چھوٹ ملنی چاہیے،این سی پی لیڈر کا عالمی یوم خواتین پر صدر جمہوریہ کو خط
روہنی کھڈسے نے اپنے خط میں ایک سروے رپورٹ کا بھی حوالہ دیا جس میں کہا گیا کہ بھارت خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک ہے کیونکہ ان کے خلاف اغوا اور گھریلو تشدد سمیت کئی جرائم کیے جا رہے ہیں۔
Manipur Clashes: منی پور میں پھر سے تشدد پھوٹ پڑا،آزادانہ نقل و حرکت کے پہلے ہی دن کوکی برادری کی سیکورٹی فورسز سے جھڑپ، 27 فوجی زخمی،کرفیو نافذ
امت شاہ کے 'آزادانہ نقل و حرکت' کی ہدایت کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی جھڑپ اور میتی تنظیم فیڈریشن آف سول سوسائٹی کی طرف سے نکالے گئے مارچ کی مخالفت کی۔
CDS Gen Anil Chauhan concludes official visit to Australia: سی ڈی ایس جنرل انل چوہان نے آسٹریلیا کا سرکاری دورہ کیا مکمل،دو طرفہ دفاعی اقدامات پر رہی خاص توجہ
اس دورے کا ایک اہم لمحہ جنرل چوہان کا آسٹریلوی وار میموریل پر خراج عقیدت پیش کرنا تھا، جہاں انہوں نے گیلی پولی مہم کے دوران اپنی جانیں قربان کرنے والے شہید ہندوستانی فوجیوں کے اعزاز میں پھولوں کی چادر چڑھائی۔
Rajnath Singh’s statement on PoK: پاکستان سے ہمیں کوئی امید نہیں، پاک مقبوضہ کشمیر کے لوگ خود فیصلہ کریں گے کہ انہیں ہندوستان کے ساتھ جانا ہے:راجناتھ سنگھ
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بھی مسئلہ کشمیر پر بیان دیاتھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کو خالی کرکے مسئلہ کشمیر کو مکمل طور پر حل کیا جائے گا۔
IIFA 2025 Silver Jubilee in Pink City: آئیفا 2025 کا راجستھان میں انعقاد ایک تاریخی لمحہ ہے: وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما
وزیراعلیٰ نے کہا کہ راجستھان میں فلم سازی صرف ایک پروجیکٹ نہیں ہے، بلکہ ایک تجربہ ہے جہاں آپ کے ہر منظر کو فطرت، تاریخ اور ثقافت امر کر دیتی ہے، اس لئے آئیے اپنی کہانیوں کو راجستھان کے رنگوں میں رنگئے۔
Spy tool similar to ChatGPT: فلسطینیوں کی جاسوسی کیلئے چیٹ جی پی ٹی کی طرز پر اسرائیل نے اے آئی ٹول کیا تیار،نئی تحقیق میں انکشاف
تحقیقات کے دوران یہ بھی پتا چلا ہے کہ اسرائیلی فوج کی خفیہ سائبر وار یونٹ 8200 گزشتہ برسوں کے دوران چھوٹے پیمانے پر مشین لرننگ ماڈلز استعمال کرتی رہی ہے۔ایک ذریعے نے بتایا کہ اے آئی طاقت کو بڑھائے گا۔
Virat Kohli Injured: ویراٹ کوہلی ہوئے زخمی!پریکٹس کے دوران لگی چوٹ،چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے پہلے ٹیم انڈیا کی مشکلات میں اضافہ
چوٹ لگنے کے بعد ویراٹ کوہلی کچھ دیر تک گراؤنڈ پر رہے اور آرام کرتے نظر آئے۔حالانکہ کوچنگ اسٹاف نے تصدیق کی ہے کہ ویراٹ کوہلی فٹ ہیں اور چوٹ زیادہ نہیں ہے۔ ویراٹ کوہلی کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
UN chief warns: خواتین کے جسم سیاسی میدان جنگ بن چکے ہیں،صنفی مساوات اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کی لڑائی میں متحد رہنا ہوگا:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ خواتین کے جسم سیاسی میدان جنگ بن چکے ہیں۔ اور آن لائن تشدد حقیقی زندگی کے تشدد میں بڑھتا جا رہا ہے۔ مساوی حقوق کو مرکزی دھارے میں لانے کے بجائے، ہم شاونزم اور بدانتظامی کو مرکزی دھارے میں آتے دیکھ رہے ہیں۔
International Women’s Day: عالمی یوم خواتین پر فورٹس ہسپتال شالیمار باغ کی جانب سے صنفی مساوات کے فروغ کیلئے اہم تقریب کا انعقاد
ڈاکٹر آشوتوش رگھوونشی، منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او، فورٹس ہیلتھ کیئر نے کہاکہ خواتین تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، خاص طور پر صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں، ان کا تعاون انتہائی اہم ہے۔
Shahrukh Pathan Gets Interim Bail: شاہ رخ پٹھان کو عدالت سے مل گئی ضمانت، دہلی فساد کے دوران کانسٹیبل پر پستول تاننےکے الزام میں جیل میں بند ہیں پٹھان
ملزم شاہ رخ پٹھان نے والد کی صحت کی بنیاد پر 15 دن کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ ان کے والد کی صحت ٹھیک نہیں ہے اور انہیں سنگین طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے آر کے نریندر پرکاش اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔




