Rahmatullah
Bharat Express News Network
Lok Sabha Exit Poll 2024: مودی کی ہیٹ ٹرک طے، بیشتر ایگزٹ پول میں این ڈی اے کی بن رہی ہے حکومت،انڈیا الائنس کے خواب ہوسکتے ہیں چکنا چور
لوک سبھا انتخابات 2024 کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول بھی سامنے آگئے ہیں اور ملک میں انتخابات سے متعلق ایگزٹ پول کرنے والی بیشتر ایجنسیوں نے اپنا پول جاری کردیا ہے۔ اے بی پی سی ووٹر سے لیکر چانکیہ ٹوڈے تک، آج تک ایکسس مائی پول سے لیکر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک تک۔
Bharat Express Exit Poll Rajasthan: راجستھان سے آئی کانگریس کیلئے اچھی خبر، بی جے پی کو لگ سکتا ہے جھٹکا، جانئے ایگزٹ پول کیا کہتا ہے
لوک سبھا انتخابات کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول کا دور جاری ہے اور بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی سب سے بڑا سروے کرکے ریزلٹ آنے سے پہلے ہی ایک اندازہ عوام کے سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سروے کے مطابق راجستھان میں بی جے پی کو معمولی نقصان ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
Bharat Express Exit Poll: بھارت ایکسپریس ایگزٹ پول کے مطابق بہار میں این ڈی اے کو ہورہا ہے نقصان، تیجسوی کو مل رہا ہے محنت کا پھل
لوک سبھا انتخابات کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول کا دور جاری ہے اور بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی سب سے بڑا سروے کرکے ریزلٹ آنے سے پہلے ہی ایک اندازہ عوام کے سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سروے کے مطابق بہا رمیں اس بار این ڈی اے کو کچھ سیٹوں کا نقصان ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
Wife of the Vietnamese Ambassador to Pakistan: پاکستان میں ویتنام کے سفیر کی ’لاپتہ‘ اہلیہ کو تلاش کرلیا گیا، شوہر کے ہمراہ گھر روانہ
پڑوسی ملک پاکستان میں سفیروں کے خاندان کی سیکورٹی کا معاملہ مسلسل سوالوں کے گھیرے میں رہا ہے۔ ایک بار پھر ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ویتنام کے سفیر کی بیوی لاپتہ ہوگئی ہے، التبہ انہیں بازیاب کرلیا گیا ہے۔
INDIA Press Conference: انڈیا الائنس کو 295 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی اور ہماری حکومت بنے گی: ملکارجن کھرگے
ملکارجن نے کہا کہ آج کی میٹنگ میں سب لیڈران سے بات کرکے یہ اندازہ ہوا کہ انڈیا الائنس کو 295 سے زیادہ سیٹیں ملنے والی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عوام کو سچائی کیلئے کانگریس پارٹی ایگزٹ پول کے بحث میں حصہ لے گی۔
India General Elections 2024: ای وی ایم کو تالاب میں پھینکا، پولنگ بوتھ پر دیسی بم سے حملہ، مغربی بنگال میں ووٹنگ اور تشدد دونوں جاری
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے انتخابی تشدد کی ویڈیو میں کچھ پولیس اہلکار بھیڑ کے پیچھے بھاگتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اسی دوران کچھ لوگوں نے قریبی تالاب میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس اہلکار ہاتھوں میں لاٹھیاں لیے بھیڑ کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔
The night is only 40 minutes long: اس ملک میں صرف 40 منٹ کی ہوتی ہے رات، لوگ کیسے اپنی نیند کرتے ہیں پوری،جانئے
ناروے میں سورج رات 12:40 پر غروب ہوتا ہے اور پھر ٹھیک 40 منٹ بعد سورج تقریباً 1:30 بجے طلوع ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ملک کو آدھی رات کے سورج کا ملک بھی کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ تقریباً 76 دنوں تک ہوتا ہے۔
Hajj 2024: متاثرہ فلسطینیوں کے ایک ہزار لواحقین بطور شاہی مہمان ادا کریں گے حج ،88 ممالک سےمہمانوں کو فرماں رواں نے کیا ہےمدعو
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر متاثرہ فلسطینیوں کے ایک ہزار لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔خادم حرمین شریفین نے 2 ہزار 322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کیا، جس میں فلسطینی متاثرین کے خاندانوں کے افراد بھی شامل ہوں گے۔
Hamas’s position on ceasefire deal: حماس نے اسرائیل کے ساتھ مکمل معاہدے کیلئے رکھی صرف ایک شرط،کیا نتن یاہو کی حکومت کو شرط ہوگی منظور؟
حماس کا تازہ ترین بیان اس وقت سامنے آیا ہے جبکہ اسرائیل غزہ کے جنوبی شہر رفح پر فوجی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے حالانکہ اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت یعنی بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے اسے یہ کارروائی روک دینے کا حکم دیا ہے۔
India GDP Growth: انتخابات کے درمیان معیشت سے متعلق آئی بڑی خبر، چوتھی سہ ماہی کی جی ڈی پی میں اُچھال
آر بی آئی نے 31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو کے اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے قومی شماریات کے دفتر (این ایس او) کے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ اندازہ لگایا تھا۔