Dr. Kalam Startup Award Program: بی جے پی اقلیتی شعبہ نے’ڈاکٹر کلام اسٹارٹ اپ ایوارڈ‘ کا آغازکیا
اقلیتی محاذ کے سربراہ جمال صدیقی نے دہلی این سی آر کے 7 اقلیتی نوجوانوں کو”ڈاکٹرکلام اسٹارٹ اپ ایوارڈ“ دیا۔ جس میں 4 مرد اور 3 خواتین کے نام شامل ہیں۔
India should move towards solutions: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان سے کہا:امن کے لیے تنازعات کے بجائے حل کی طرف بڑھے
آج پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، جموں و کشمیر کے تنازع کے حل پر منحصر ہے اور اس لیے انڈیا کو تنازعات کی بجائے ان کے حل کی طرف بڑھنا ہو گا۔
Suraj Revanna: غیر فطری جنسی ہراسانی کیس میں سورج ریوننا کو راحت، عدالت نے دی مشروط ضمانت
سورج ریوننا نے اسے نوکری دلانے کے نام پر اس کا جنسی استحصال کیا اور اس کے ساتھ غیر فطری جنسی تعلق قائم کیا۔ سورج ریوننا سے پہلے پرجول ریوننا کے خلاف جنسی استحصال کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
NEET پیپر لیک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، حکومت نے کیا اعتراف – پیپر لیک ہوا
وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ابتدائی طور پر بہار پولیس کو سامنے آنے والے حقائق بڑے پیمانے پر پیپر لیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ اس امتحان میں 67 بچوں نے 720 میں سے 720 نمبر حاصل کیے جن میں سے 6 ایک ہی سنٹر کے تھے۔
Israel-Hamas War: اسرائیل-حماس کے درمیان کب بند ہوگی جنگ؟ 9 ماہ میں 38000 فلسطینی شہری ہلاک
اسرائیل اورلبنان کی جنگجو گروپ کے درمیان لڑائی تیز ہوگئی ہے۔ جنگجوگروپ نے کہا ہے کہ اس نے ایک دن پہلے اسرائیلی ہوائی حملے میں ایک سینئرکمانڈرکے قتل کا بدلہ لینے کے لئے شمالی اسرائیل میں 200 سے زیادہ راکٹ داغے اور ڈرون اڑائے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ فضائی آلودگی کو لے کر سخت ، سپریم کورٹ نے ریاستی حکومتوں کو بھی لگائی پھٹکار
جسٹس اگروال نے کہا کہ دہلی میں فضائی آلودگی کو روکنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کسانوں پر صرف مقدمہ چلانا، جرمانے لگانا اور انہیں جیل بھیجنا بہت بڑی ناانصافی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ جسٹس اگروال رام جنم بھومی بابری مسجد کیس میں اپنے تاریخی فیصلوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
IMF criticises USCIRF report: ’’ہندوستان کی مذہبی آزادی کے بارے میں USCIRF کی سمجھ کمزور ہے…‘‘، انڈین مائناریٹیز فاؤنڈیشن کا امریکی وزیر خارجہ پر سخت تبصرہ
انڈین مینارٹیز فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یونائیٹڈ اسٹیٹس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف) نے ایک بار پھر خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے غلط رخ پر پایا ہے۔
UGC NET 2024: یوجی سی نیٹ امتحان کی اگلی تاریخ کیا ہوگی، کیوں منسوخ کیا گیا امتحان؟ وزارت تعلیم نے کہی یہ بڑی بات
پیپرلیک پر مرکزی وزارت تعلیم ایکشن موڈ میں ہے۔ آج وزارت کی طرف سے واضح الفاظ میں کہا گیا کہ یہ میٹر سی بی آئی کو سونپا گیا ہے۔ جب تک سی بی آئی کی طرف سے رپورٹ نہیں آجاتی، تب تک اس بارے میں کچھ نتیجہ نہیں نکالا جاسکتا۔ طلبا کا مفاد سب سے اہم ہے۔
The Catalyst for India’s Future’ event hosted by CRISIL: انفراسٹرکچر ہندوستان کے مستقبل کی تشکیل میں ایک بڑا رول ادا کرے گا”، گوتم اڈانی نے سالانہ انفراسٹرکچر سمٹ سے کیاخطاب
گوتم اڈانی نے مزید کہا کہ 2050 تک ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کا سرمایہ 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہندوستان اگلے 26 سالوں میں اپنے اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 36 ٹریلین ڈالر کا مارکیٹ کیپ شامل کرے گا۔
Ayodhya Ram Mandir Fire: ایودھیا کے رام مندر کیمپس میں چلی گولی، پولیس اہلکار کی موت
اترپردیش واقع ایودھیا میں رام مندر میں ایس ایس ایف کے ایک جوان کی مشتبہ حالت میں گولی لگنے سے موت ہوگئی ہے۔