Yogi at heart: یوگی آدتیہ ناتھ نے مستقبل میں وزیر اعظم بننے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا، کہا کہ ’’دل سے یوگی‘‘ ہی ہوں
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مستقبل میں وزیر اعظم بننے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سیاست ان کے لیے کل وقتی کام نہیں ہے اور وہ ’’دل سے یوگی‘‘ ہی ہیں۔
Chaitra Navratri: چیترا نوراتری کا آج سے آغاز، پی ایم مودی کی ہم وطنوں کو مبارکباد
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا’ ، "نوراتری پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات۔ شکتی سادھنا کا یہ مقدس تہوار ہر کسی کی زندگی کو ہمت، تحمل اور طاقت سے بھر دے۔ جئے ماتا دی!"
Asaduddin Owaisi On Kunal Kamra: کنال کامرا کے تذکرے پر اسدالدین اویسی نے سی ایم یوگی فڑنویس پر کیا طنز، کہا- ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں، وقت کے یزیدیوں اور فرعون کے سامنے نہیں
کنال کامرا کو دھمکیاں دینے والوں کے گھر نہیں گرائے جا رہے ہیں۔توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ضمانت مل گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایسا لگتا ہے جیسے پولیس ان کے ساتھ ہے۔
CM Yogi Celebrates Holi:’بھارت متحد رہے..’، گورکھپور میں وزیراعلیٰ نے پھولوں سے کھیلی ہولی، ویڈیو وائرل
ہولی کے اس موقع پر سی ایم یوگی نے قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہندوستان کے لوگ متحد ہیں تو کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ ہندوستان اسی صورت میں ترقی کرسکتا ہے ،جب اس کے لوگ مل کر کام کریں۔
Not a successor, just a Yogi: میں صرف ایک یوگی ہوں… بی جے پی میں سیاسی مستقبل کے سوال پر یوپی کے وزیراعلیٰ کا جواب؟
اپوزیشن پارٹیوں پر نشانہ لگاتے ہوئے سی ایم یوگی نے کہا کہ اگر ان لوگوں نے کبھی ہندوستان کی وراثت کی علامتوں کو صحیح معنوں میں سمجھنے کی کوشش کی ہوتی تو...
Dr. Rajeshwar Singh, BJP MLA: ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی اور انہیں ‘سولر سمواد’ پروگرام میں مدعو کیا
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ڈاکٹر سنگھ کی کوششوں کی تعریف کی اور علاقے کی ترقی کے تئیں اپنے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت سروجنی نگر کی ہمہ گیر ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔
The Opposition hooted CM Yogi’s claim of making Muslim children scientists: مسلم بچوں کو سائنسداں بنانے والے وزیر اعلیٰ کا بیان نا قابل اعتبار، اپوزیشن نے اٹھائے سوال
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی کمال اختر ، رکن اسمبلی ضیاء الدین رضوی اور کانگریس لیڈر ارشد اعظمی نے روزنامہ انقلاب سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔
Uttar Pradesh: یوپی کے وزیر اعلیٰ نے اپنی تقریر میں 9 بار اردو الفاظ کا استعمال کیا… زبان کے تنازع کے درمیان عآپ لیڈر سنجے سنگھ کا بیان
راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ، سی ایم یوگی نے ایوان میں اپنی 4 منٹ 20 سیکنڈ کی تقریر میں کل 9 بار اردو زبان کا استعمال کیا۔ وزیر تعلیم جین چودھری کہہ رہے ہیں کہ یوپی میں 8 ماہ میں 7 لاکھ 84 ہزار بچے سرکاری اسکول چھوڑ چکے ہیں۔ و
Maha Kumbh 2025: وارانسی اور ایودھیا میں کئی عقیدت مندوں کی موت، حکومت مدد کرنے کو تیار نہیں: اکھلیش یادو
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا، آج کمبھ کے انتظامات بڑے پیمانے پر خراب ہیں۔ بھگدڑ مچ گئی، لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے لیکن جانیں گنوانے والوں کی فہرست ابھی تک نہیں آئی۔ لوگ بنارس اور ایودھیا گئے لیکن بہت سے عقیدت مند اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Maha Kumbh 2025: صدر دروپدی مرمو مہا کمبھ پہنچی، سنگم میں لگائیں گی ڈبکی
یہ ملک کے پہلے شہری کے لیے سنگم میں پاون ڈبکی لگانے یہ کا ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔ ان کی موجودگی مہا کمبھ کی مذہبی، ثقافتی اور روحانی اہمیت کو ایک نئی بلندی ملے گی۔





