UP News: اے آئی کے استعمال پر نظر رکھنے کی ضرورت، ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے وزیر اعلیٰ کو لکھا خط
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ، ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہونے کے علاوہ، اتر پردیش تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اقتصادی ریاست بھی ہے۔ ریاست میں تعلیم، طب اور روزگار کے شعبوں میں AI اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
Mukhtar Ansari Brother Afzal Ansari: جب مختار کے بڑے بھائی افضال انصاری نے وزیر اعلی یوگی کو کہا کمزور دل کا چوہا
ایک چینل کو دیے گئے انٹرویو میں افضل انصاری نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کو کمزور دل چوہا کہا تھا۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا۔ ملائم سنگھ صرف 5 دن کے لیے اندر کیا تھا اور یوگی جی وہیں پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر رو پڑے، تاکہ دنیا کو پتہ نہ چلے کہ کیا ہوا ہے۔
Dr. Rajeshwar Singh News: ترقی یافتہ سروجنی نگر کا ہمارا خواب پورا ہو رہا ہے، 1500 ایکڑ میں بنے گا عالمی معیار کا ایرو سٹی، ایس سی آر این سی آر کے طور پر ہوگا: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں کام کرتے ہوئے انہوں نے ایک ترقی یافتہ سروجنی نگر کا عہد لیا تھا،
PM Modi in Azamgarh: اعظم گڑھ میں پی ایم مودی نے کہا، “پہلے حکومتیں صرف اعلانات کرتی تھیں، ہم نے جو کہا وہ کرکے دکھایا”
اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا، "2024 میں جو سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے اسے الیکشن کے چشمے کے ذریعے نہیں دیکھنا چاہیے، یہ ترقی کے لیے میرے لازوال سفر کا نتیجہ ہے۔ "
Madarsa In UP: یوپی میں غیر قانونی مدارس کے معاملے پر ایس ٹی حسن نے وزیر اعلی یوگی سے کی اپیل، کہا ملک کڑوا گھونٹ پی رہا ہے
مراد آباد ایس پی ایم پی ایس ٹی حسن نے کہا کہ آج تک مدارس کو بدنام کیا گیا ،لیکن آج تک یہاں سے بارود بھی برآمد نہیں ہوا۔
Kanpur Rape Case: کانپور میں مبینہ طور پر گینگ ریپ کا معاملہ، خودکشی کرنے والی لڑکی کے باپ نے بھی کرلی خودکشی، پرینکا گاندھی نے کہہ دی بڑی بات
پولیس نے 48 سالہ ٹھیکیدار رام روپ نشاد، اس کے 18 سالہ بیٹے راجو اور 19 ساک کے بھتیجے سنجے کو گرفتار کیا تھا۔ تینوں ہمیر پور ضلع کے رہنے والے ہیں۔ اس نے بتایا تھا کہ دونوں نابالغ لڑکیاں لاپتہ ہو گئی تھیں اور کئی گھنٹوں کے بعد ان کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئیں۔
UP paper leak case: یوپی پیپر لیک معاملے میں بڑی کارروائی، رینوکا مشرا کو پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا
سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے الزامات کے بعد، ریاستی حکومت نے 24 فروری کو اتر پردیش پولیس ریزرو بھرتی کے امتحان کو منسوخ کر دیا تھا اور چھ ماہ کے اندر دوبارہ امتحان لینے کا حکم دیا تھا۔
لکھنؤ میں سڑک دھنسنے پر ایس پی نے یوگی حکومت کو بنایا نشانہ بنایا، پی ڈبلیو ڈی نے کہا کہ…
ایس پی(سماج وادی پارٹی) نے بھی ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، 'یوگی حکومت کا مطلب بدعنوانی کی ضمانت ہے!'
CM Yogi Adityanath Death Threat: یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اُرانے کی ملی دھمکی،فون آتے ہی کنٹرول روم میں افراتفری بڑھ گئی
آپ کو بتا دیں کہ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے مارنے کی دھمکی دینے والے اس معاملے میں اب تک سینٹرل زون کے مہانگر کوتوالی میں سیکورٹی ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ادھم سنگھ کی شکایت پر مقدمہ درج کیا جاچکا ہے۔دھمکی دینے والے تک پہنچنے کی کوشش جاری ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ٹویٹر کو دی ہدایت ، کہا خاتون کی ذاتی تفصیلات کو ظاہر کرنے والی ٹویٹس کو ہٹائے
ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایکس (سابقہ ٹویٹر) کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسی ٹویٹس کو ہٹا دے جس میں ایک خاتون کی ذاتی اور پیشہ ورانہ تفصیلات سامنے آئیں۔