Bharat Express

World News in Urdu

یہ اقدام فرانسیسی اسکولوں میں عبایا پہننے پر کئی مہینوں کی بحث کے بعد سامنے آیا ہے، جہاں خواتین کے حجاب پہننے پر طویل عرصے سے پابندی عائد ہے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کے لیے یہ ضروری ہے۔ کورین ایئر نئے ضوابط کی پابندی کرتی ہے اور حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔ ایئر لائنز کا خیال ہے کہ مسافروں کی حفاظت اس کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواجہ آصف ایک پل پر پہنچتے ہیں اور پھر وہاں سے نہر میں چھلانگ لگا دیتے ہیں۔ اس دوران ان کے حامیوں کو حوصلہ افزائی کے لیے نعرے لگاتے بھی دیکھا گیا۔

ناہیل کی والدہ مونیہ کا کہنا ہے کہ وہ الیکٹریشن بننا چاہتا تھا جس کے لیے اسے ایک کالج میں داخل کرایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہیل کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی کالج میں حاضری کم تھی لیکن اس کے خلاف کوئی فوجداری مقدمہ درج نہیں تھا۔