France Riots: جانئے کون تھا ناہیل جسے بغیر کسی جرم کے سر میں گولی مار دی گئی اور فرانس تشدد کی آگ میں جلنے لگا
ناہیل کی والدہ مونیہ کا کہنا ہے کہ وہ الیکٹریشن بننا چاہتا تھا جس کے لیے اسے ایک کالج میں داخل کرایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہیل کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی کالج میں حاضری کم تھی لیکن اس کے خلاف کوئی فوجداری مقدمہ درج نہیں تھا۔





