Bharat Express DD Free Dish

World News in Urdu

پیپلز نیشنل کانگریس (پی این سی) اور مالدیپ کی پروگریسو پارٹی (پی پی ایم) کے حکومت نواز ارکان پارلیمنٹ سابق صدر ابراہیم محمد صالح کی قیادت میں مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی (ایم ڈی پی) کے خلاف احتجاج میں نکل آئے

پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ یہ ایک ہولناک اور قابل نفرت واقعہ ہے اور ہم اس کی واضح مذمت کرتے ہیں۔ "ہم ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں

کردستان کی حکومت کی سلامتی کونسل نے اس حملے کو جرم قرار دیا ہے، جب کہ عراقی سکیورٹی اور طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کروڑ پتی کرد تاجر پیشراؤ ڈیزائی اور ان کے خاندان کے کئی افراد شامل ہیں۔

Malaysia Visa free entry for Indian Passport: ملیشیا میں اب ہندوستان کے لوگ ویزا فری انٹری کرسکتے ہیں۔ ملیشیا اکنامک گروتھ کو سپورٹ دینے کے لئے ایسا کر رہا ہے۔

7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا، جس میں 1,400 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے زیادہ تر عام شہری اپنے گھروں میں یا غزہ کی سرحد کے قریب موسیقی کے میلے میں تھے۔ جبکہ حماس نے 200 سے زائد افراد کو یرغمال بنایا۔

اسرائیل کو 81 فیصد ہتھیار امریکہ سے ملتے ہیں جبکہ 15 فیصد ہتھیار جرمنی سے آتے ہیں۔ بحیرہ روم پہلے ہی حماس اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں ہے۔

ایجنسی نے بتایا کہ فائر فائٹرز نے اپارٹمنٹ کمپلیکس تک پہنچنے کے لیے جدوجہد کی، جس میں 45 گھران ہیں، لیکن فائٹرز کمپلیس تک دیری سے پہنچے کیونکہ یہ ایک تنگ گلی میں واقع ہے۔

یہ اقدام فرانسیسی اسکولوں میں عبایا پہننے پر کئی مہینوں کی بحث کے بعد سامنے آیا ہے، جہاں خواتین کے حجاب پہننے پر طویل عرصے سے پابندی عائد ہے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کے لیے یہ ضروری ہے۔ کورین ایئر نئے ضوابط کی پابندی کرتی ہے اور حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔ ایئر لائنز کا خیال ہے کہ مسافروں کی حفاظت اس کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواجہ آصف ایک پل پر پہنچتے ہیں اور پھر وہاں سے نہر میں چھلانگ لگا دیتے ہیں۔ اس دوران ان کے حامیوں کو حوصلہ افزائی کے لیے نعرے لگاتے بھی دیکھا گیا۔