IMD Heatwave Alert: آسمان سے برسے آگ گی ، آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں کے لیے جاری کیا ہیٹ ویو الرٹ، کن ریاستوں میں بارش ہوگی؟
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 16-20 اپریل کے دوران اڑیشہ اور گنگا مغربی بنگال کے مختلف علاقوں میں گرمی کی لہر کا امکان ہے۔
PM Modi rally in Bengal’s Raiganj: پی ایم مودی کے نام ایک اور ریکارڈ درج،مغربی بنگال کے رائے گنج میں ریلی کرنے والے پہلے موجودہ پی ایم بن گئے نریندر مودی
رائے گنج میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، پی ایم مودی نے دعوی کیا کہ ٹی ایم سی حکومت رام نومی پرریلیوں کی اجازت نہیں دیتی ہے لیکن "رام نومی ریلیوں میں پتھر پھینکنے کی اجازت دیتی ہے۔ٹی ایم سی کے دور حکومت میں، بدعنوانی اور جرائم بنگال میں ایک مستقل کاروبار میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024:پرشانت کشور کی پیش گوئی سے انڈیا اتحاد کی مشکلات میں اضافہ ، جانئےانتخاب سے قبل پرشانت کشور نے ایسا کیا کہا ؟
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق پرشانت کشور نے کہا، "اپوزیشن کے پاس بی جے پی کے رتھ کو روکنے کے کئی مواقع تھے، لیکن انہوں نے غلط فیصلے کی وجہ سے تمام مواقع گنوا دیے۔
PM Narendra Modi: ‘میرا ہر پل، ہر لمحہ ملک کے لیے ہے…’، پی ایم مودی نے بنگال میں کہا- میں ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو پورا کرنے کے لیے 7/24 کے فارمولے پر کام کر رہا ہوں
پی ایم نے کانگریس کو بھی نشانہ بنایا۔ پی ایم نے کہا کہ 'کل کانگریس صدر کھڑگے نے کہا کہ مودی دوسری ریاستوں میں کشمیر کی بات کیوں کرتے ہیں'۔ ان کے لیے کشمیر کچھ نہیں بلکہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کے لیے کشمیر ماں بھارتی کے سر کی مانند ہے۔
Murshidabad Lok Sabha Election 2024: مرشد آباد لوک سبھا حلقہ میں دلچسپ مقابلہ، جانئے ٹی ایم سی امیدوار ابو طاہر خان اور سی پی آئی (ایم) امیدوار محمد سلیم میں سے کس کا پلڑا ہوگا بھاری
ماہرین کا خیال ہے کہ مرشد آباد حلقہ دراصل 2000 کی دہائی کے اوائل سے ان میں سے کسی بھی پارٹی کا گڑھ نہیں رہا ہے جو کہ انتخابات کے دوران تشدد کی ایک بڑی وجہ ہو سکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے چائے بناتے ہوئے پی ایم مودی کوکیا چیلنج ؟
ممتا بنرجی نے جلپائی گوڑی میں کہا، "چھوٹے چائے کے کاشتکار پانچ بیگھہ تک کی زمین پر ہری پتیاں پیدا کرتے ہیں اور انہیں فیکٹریوں کو فروخت کرتے ہیں۔ تقریباً 10 لاکھ لوگ اس کام میں لگے ہوئے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی کا ماسٹر اسٹروک، مہوا موئترا کے خلاف شاہی فیملی کی راج ماتا کو میدان میں اتارا
بی جے پی نے راج ماتا امرتا رائے کو کرشنا نگرسیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔ اس سیٹ پر گزشتہ بار مہوا موئترا نے جیت حاصل کی تھی۔
Teacher Recruitment Scam: ابھیشیک بنرجی کو بڑی راحت، انتخابی مہم کی وجہ سے 10 جولائی تک ED نہیں بھیجے گی سمن
سبل نے کہا، "انتخابات آچکے ہیں اور اب ای ڈی کیوں بلا رہی ہے؟ وہ کچھ دن انتظار کر سکتے تھے۔ درخواست گزار ٹی ایم سی کے جنرل سکریٹری، لوک سبھا کے رکن ہیں اور اب وہ ڈائمنڈ ہاربر سے بھی امیدوار ہیں۔
Clash between TMC-BJP: مودی کے وزیر کی میٹنگ ختم ہوتے ہی ممتا کے وزیر کی ریلی شروع ہوئی اور TMC-BJP حامیوں میں تصادم، آج بند کا اعلان
یہ واقعہ دیر رات کوچ بہار کے دنہاٹا بازار میں پیش آیا، جب مقامی بی جے پی رکن اسمبلی پرمانک جلسہ میں شرکت کے بعد وہاں سے جا رہے تھے۔ جائے حادثہ سے چند میٹر کے فاصلے پر ٹی ایم سی کی میٹنگ بھی ہونے والی تھی۔
ED-Shahjahan Sheikh Case: شاہجہاں شیخ پر ای ڈی کی کارروائی، چار مقامات پر چھاپے، سی بی آئی نے اس کے بھائی عالمگیر کو بھیجا سمن
سندیشکھلی میں تشدد سے پہلے جنوری میں ای ڈی کی ٹیم راشن گھوٹالہ معاملے میں چھاپہ مارنے کے لیے شاہجہان شیخ کے گھر پہنچی تھی۔ اس دوران شاہجہان کے حامیوں نے ای ڈی ٹیم پر حملہ کیا۔ سی بی آئی اب اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔