Weather Update: سخت سردی کی زد میں شمالی بھارت، کئی علاقوں میں گھنے کہرے کے سبب عوام کا برا حال، سرد لہر کا اورنج الرٹ
دسمبر کے مہینہ میں سردی بڑھ گئی ہے اور سردی کی وجہ سے لوگوں کا جینا مشکل ہو رہا ہے۔ کشمیر اور ہماچل پردیش کی پہاڑیوں پر حالیہ برف باری اور بارش کے بعد اس کا براہِ راست اثر اب شمالی ہند کے میدانی علاقوں میں نظر آنے لگا ہے۔ پہاڑوں سے چلنے والی برفیلی ہواؤں نے دہلی، پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور بہار سمیت کئی ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث سردی میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔
Delhi-NCR Weather Report: دہلی-این سی آر میں سردی کا سب سے آلودہ دن، 16 ریاستوں میں گھنے کہرے اور سرد لہر کا الرٹ
اتر پردیش اور بہار کے کئی اضلاع میں شدید سردی پڑ رہی ہے، جہاں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجۂ حرارت مزید گر سکتا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ میں بھی سرد لہر جیسی کیفیت بنی ہوئی ہے،
AQI and Weather Update: دہلی میں اے کیو آئی 490 سے تجاوز ،ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، جانئے آج آپ کے شہر کا کیسا رہے گا موسم
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، اتوار کی صبح 6 بجے، دہلی کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 490 سے اوپر ریکارڈ کی گئی تھی۔ پورا دارالحکومت 'شدید پلس' کے زمرے میں رہتا ہے۔ نوئیڈا اور دیگر این سی آر علاقوں میں بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔
Today Weather Update :دہلی ۔ این سی آر میں انتہائی گھنی دھند اور سرد لہر جاری، کے اے کیو آئی 398 سے تجاوز، شمالی بھارت میں سرد لہر کا الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 25 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا، جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 10 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہ سکتا ہے۔ 18 دسمبر تک موسم میں کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔
Weather Update : دہلی–این سی آر میں ٹھنڈی ہوائیں تیز، شمالی ہند میں کڑاکے کی ٹھنڈ جاری، جنوبی و مشرقی علاقوں میں بارش کا الرٹ
ملک کے شمالی حصوں میں شدید سردی نے عام زندگی کو متاثر کر دیا ہے۔ دہلی اور این سی آر میں ٹھنڈی تیز ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ اترپردیش اور بہار کے کئی اضلاع میں کہرے اور سرد ہواؤں کی لہر نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ دوسری جانب ہماچل اور اتراکھنڈ میں الرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ مشرقی و جنوبی ہند کے کئی علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Weather Update: چنئی میں بارش سے نظام زندگی مفلوج، 47 پروازیں منسوخ، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف الرٹ
محکمہ موسمیات اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق ساحلی حصوں میں موسمی صورت حال نہایت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، اس لیے اضافی فورسز کی تعیناتی لازمی تھی۔ مقامی انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سمندر کے قریب جانے سے گریز کریں
Weather update north India cold wave: شمالی ہند میں سردی میں اضافہ، کئی علاقوں میں کپکپی نے مشکلات بڑھا دیں، جانیے آپ کے شہر کے موسم کی تازہ صورتحال
شمالی ہند میں سردی کا اثر تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ درجہ حرارت میں شدید گراوٹ کے ساتھ کئی ریاستوں میں سرد ہواؤں اور گھنے کہرے کی وارننگ دی گئی ہے۔ دہلی میں سردی اور آلودگی کی دوہری مار جاری ہے، جبکہ کشمیر میں برفباری کا امکان برقرار ہے۔
Weather Update Today: دہلی-این سی آر میں سردی کا قہر جاری، جانئے دیگر ریاستوں کے موسم کاحال
اترپردیش کے ساتھ لگاتار بہار کے دیہی علاقے اب سردی سے پوری طرح متاثر ہیں۔ پہاڑی ریاستوں میں برف باری کی وجہ سے بہار میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔
Delhi AQI Update: دہلی –این سی آر میں زہریلی ہوا سےنہیں مل رہی راحت، کئی علاقوں میں AQI 400 سے تجاوز
سی پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق دہلی 24 گھنٹے کی اوسط AQI 361 کے ساتھ ملک کا دوسرا سب سے آلودہ شہر بن گیا ہے۔ وزیر پور (420)، براڑی (418) اور وویک وہار (411) سمیت کئی علاقوں میں آلودگی کی شدید سطح ریکارڈ کی گئی،
Weather Update: دہلی ۔ این سی آر میں سردی کی لہر جاری، پہاڑوں سے میدانی علاقوں تک سردی کا اثر ،جانئے ملک کے کن علاقوں میں ہوگی بارش؟
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جلد دھند بھی پڑنا شروع ہو سکتی ہے۔ فی الحال بارش کا کوئی الرٹ نہیں ہے، لیکن ہلکے بادلوں کی نقل و حرکت جاری رہے گی۔بہار میں بھی موسم آہستہ آہستہ بدل رہا ہے۔ 10 نومبر کے آس پاس ریاست میں سردی اور دھند کا امکان ہے۔





