Controversy over RSS mouthpiece’s article on Catholic Church landsؒ: آر ایس ایس کے ترجمان ’’آرگنائزر‘‘ نے اپنی ویب سائٹ سے کیتھولک چرچ کی زمینوں سے متعلق مضمون ہٹایا، راہل گاندھی کے ٹویٹ کے بعد مضمون پر بڑھا تنازعہ
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس اسی) سے وابستہ انگریزی میگزین ’’آرگنائزر‘‘نے اپنا ایک مضمون واپس لے لیا ہے جس میں کیتھولک گرجا گھروں اور وقف بورڈ کے درمیان زمین کی ملکیت کا موازنہ کیا گیا تھا۔
MRM on Waqf Amendment Bill: ’’وقف مافیاؤں کے قبضے سے آزاد، مسلمانوں کو ملی نئی آزادی‘‘، مسلم راشٹریہ منچ نے ملک کے مسلمانوں سے اس تاریخی لمحے کا جشن منانے کی اپیل کی
مسلم راشٹریہ منچ (MRM) نے اس بل کو ایک تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو، جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال اور منچ کے ہزاروں کارکنوں کی کاوشوں کو سلام پیش کیا ہے۔
Jamia’s student organization ‘Shehr-e-Arzoo’ supported the Waqf Bill: ’’ترمیم شدہ وقف بل سے غریب مسلمانوں کوہوگا فائدہ‘‘، جامعہ کی طلبہ تنظیم ‘شہرِآرزو’ نے وقف بل کی حمایت کی
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طلبہ تنظیم 'شہرِ-آرزو' نے آج جامعہ کیمپس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں پارلیمنٹ کے ذریعے منظور شدہ وقف (ترمیمی) بل 2024 کی حمایت کا اعلان کیا۔
Mamata Banerjee’s big statement: ’’ایک دن ختم ہو جائے گا بی جے پی کا راج، نئی حکومت وقف بل کو کر دے گی منسوخ‘‘، ممتا بنرجی کا بڑا بیان
راجیہ سبھا میں جمعہ کی صبح وقف بل منظور ہونے سے چند گھنٹے قبل مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ’’ملک کو تقسیم کرنے‘‘ کے لیے یہ بل لائی ہے۔
Uddhav Thackeray on Waqf Amendment Bill: مرکزی حکومت وقف بل صرف اپنے دوستوں کو وقف کی زمین دینے کے لیے لائی ہے، ادھو ٹھاکرے کا بی جے پی پر بڑا حملہ، پوچھا-وقف بل کا ہندوتوا سے کیا تعلق؟
شیوسینا (ادھو بالاصاحب ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ مرکزی حکومت کی نظر وقف بورڈ کی زمین پر ہے اور مستقبل میں وہ مندروں، گرجا گھروں اور گوردواروں کی زمین پر بھی نظریں گڑا سکتی ہے۔
Waqf Amendment Bill 2025: حاشیے سے مرکزی دھارے تک: وقف حکمرانی میں خواتین کی بااختیاری
اس بل میں اس کو یقینی بنانے کے لیے اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں کہ مسلم خواتین کو وراثت میں جائز حصہ ملے، انہیں مالی مدد فراہم کی جائے اور حکمرانی میں ان کے کردار کو بڑھایا جائے۔
Waqf Amendment Bill 2025: مذہب سے قطع نظر: وقف کو پراپرٹی مینجمنٹ کے طور پر سمجھنے کی کوشش، ہندوستان میں وقف کی قانونی اور انتظامی حقیقتوں کی بازیافت
ہندوستان میں وقف کے نظام کو طویل عرصے سے مذہبی عینک سے دیکھا جاتا رہا ہے۔ حالانکہ، قانونی دفعات، عدالتی تشریحات اور پالیسی میں پیش رفت کا قریب سے جائزہ لینے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وقف بنیادی طور پر جائیداد کے انتظام وانصرام اور نظم و نسق کا معاملہ ہے، نہ کہ مذہبی عمل کا۔
DMK protests against Waqf amendment bill: وقف ترمیمی بل کے خلاف ڈی ایم کے اراکین پارلیمنٹ کا احتجاج، کالے کپڑے پہن کر پہنچے راجیہ سبھا، تمل ناڈو اسمبلی میں بھی انوکھا احتجاج
وقف ترمیمی بل کو لوک سبھا سے منظوری ملنے کے بعد آج راجیہ سبھا میں پیش کر دیا گیا ہے اور اس پر بحث جاری ہے۔ اس دوران ڈی ایم کے (DMK) کے ممبران پارلیمنٹ نے اس بل کو ’’ڈراکونین‘‘ قرار دیا ہے۔
Mahua Moitra on Waqf Amendment Bill: ’’ہندوستانی کی جمہوریت کے لیے نہایت سیاہ دن‘‘، مہوا موئترا نے لوک سبھا میں وقف بل کی منظوری کو ’’غیر منصفانہ‘‘ قرار دیا
لوک سبھا سے منظور شدہ وقف ترمیمی بل کو ’’غیر منصفانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے ترنمول کانگریس لیڈر مہوا موئترا نے جمعرات کو کہا کہ یہ ہندوستان کی سیکولر جمہوریت میں ایک ’’سیاہ دن‘‘ ہے۔
Mirwaiz Umar Farooq on Waqf Amendment Bill: ’’آج کروڑوں مسلمان خاموشی سے اپنے حقوق اور اداروں کو پامال ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں‘‘، وقف ترمیمی بل پر میر واعظ کا سخت ردعمل
میر واعظ نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی نے مسلم تنظیموں کی طرف سے پیش کیے گئے کسی بھی خدشے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی ہے۔