Bharat Express DD Free Dish

Waqf Bill

اس سے پہلے کانگریس نے تین سطری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اپنے تمام لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ کو 2 اپریل سے 4 اپریل تک ایوان میں موجود رہنے کی ہدایت کی تھی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل پر بحث کے دوران اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہ اپوزیش عوام میں خوف کی فضا قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اکھلیش یادو نے دعویٰ کیا کہ حکومت کی نظریں وقف کی زمین پر ہیں۔ لیکن وقف کی زمین سے بڑا مسئلہ ملک کی زمین کا ہے جس پر چین نے اپنے گاؤں بسا لیے ہیں۔

تمل ناڈو اسمبلی نے جمعرات کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس میں مرکز پر زور دیا گیا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل 2024 کو واپس لے۔ منظور شدہ قرارداد میں اس ترمیمی بل کو ’’مسلمانوں کے مذہبی انتظام میں مداخلت کی ایک اور کوشش‘‘ قرار دیا گیا ہے۔