راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر پھر پھوڑا بم، ویڈیو کے ذریعہ سمجھیں پورا معاملہ
راہل گاندھی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس کی جیت کو بی جے پی کی جیت میں بدلنے کا منصوبہ بنایا گیا اور الیکشن کمیشن تب بھی لوگوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔ راہل گاندھی نے ووٹ چوری کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہریانہ میں ووٹ چوری کرکے بی جے پی کی حکومت بنوائی گئی۔ ہریانہ میں ووٹ چوری پکڑی گئی ہے۔
Election Commission on Rahul Gandhi allegations: راہل گاندھی کے الزامات کا الیکشن کمیشن نے دیا جواب ، جانیں دھاندلی پر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کیا کہا
راہل گاندھی نے ہریانہ انتخابات کی ووٹر فہرست میں دھاندلی کا الزام لگایا، الیکشن کمیشن نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے راہل کے الزامات کا جواب دیا ہے۔
Rahul Gandhi PC On Election Commission: کبھی سیما کبھی سویٹی… راہل گاندھی کا دعویٰ- ہریانہ میں برازیل کی ماڈل نے 22 بار ڈالا ووٹ
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہریانہ میں ووٹ چوری کا الزام لگایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہریانہ میں کانگریس کی زبردست جیت کو ہار میں بدلا گیا۔ 25 لاکھ ووٹوں کی چوری کی گئی۔
راہل گاندھی کے ’ہائیڈروجن بم ‘ والے بیان پربرہم ہوئے بی جے پی ایم جگدمبیکا پال، کہا- “استعفیٰ دو اورمعافی مانگو”
بی جے پی رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے راہل گاندھی پرزبردست تنقید کرتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کو اپنے ’ہائیڈروجن بم‘ والے بیان پرملک سے معافی مانگنی چاہئے۔
Akhilesh Yadav on Election Commission: اکھلیش یادونے الیکشن کمیشن کوبتایا جھوٹا، موبائل میں دکھائے’ثبوت‘، کہا- پرنٹ کراکرلاؤں گا
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ حلف نامہ کا دعویٰ مسترد کئے جانے کے بعد اب موبائل میں رسید دکھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ اتنا ہے کہ ایک توذات کی بنیاد پربی ایل اومت لگائیے۔
Jairam Ramesh criticizes the EC: جے رام رمیش کا الیکشن کمیشن پر حملہ، کہا-دھمکیوں کے بجائے کمیشن جانچ کرکے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرے
یہ سخت تنقید اس وقت سامنے آئی ہے جب اپوزیشن نے انتخابی کمیشن کی غیرجانبداری پر سنجیدہ سوال اٹھائے ہیں اور راہل گاندھی نے اپنی یاترا کے دوران اس معاملے کو بڑے پیمانے پر اجاگر کیا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کمیشن پر عوام اور اپوزیشن دونوں کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔
’چوری چوری، چپکے چپکے اب اورنہیں‘…’ووٹ چوری‘ معاملے پر راہل گاندھی نے حکومت کو پھرگھیرا
'ووٹ چوری' مہم سے متعلق کانگریس نے ایک اورویڈیو سوشل میڈیا پر شیئرکیا ہے۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے لوگوں کے ووٹوں کی چوری ہو رہی ہے۔ راہل گاندھی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ اب اورانہیں عوام بیدار ہوگئی ہے۔
Jagan Mohan Reddy Slams Rahul Gandhi: ’’راہل گاندھی کے رابطے میں ہیں چندرا بابونائیڈو‘‘، جگن موہن ریڈی کا بڑا دعویٰ،’ووٹ چوری‘ کے الزام پرکہی یہ بڑی بات
آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے راہل گاندھی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ آندھرا پردیش میں ووٹنگ خامیوں پر خاموش ہیں۔ ریڈی نے ووٹوں میں 12.5 فیصد کے فرق کو سنگین بتایا۔
Congress Highlights Vote Chori Campaign: کانگریس کی ’ووٹ چوری‘ مہم تیز، سوشل میڈیا پرجاری کیا ایک نیا ویڈیو
کانگریس نے اپنی ووٹ چوری مہم کومزید تیزکرتے ہوئے سوشل میڈیا پرایک ویڈیوشیئرکیا، جس میں دو لوگ فرضی ووٹ ڈالتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ راہل گاندھی نے ویڈیوشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے ووٹ کی چوری، آپ کے حقوق کی چوری اورآپ کی پہچان کی چوری ہے۔
KK Menon trolled: کانگریس کے کیمپن پر صفائی دینے کے بعد بھی ٹرول ہو رہے ہیں کے کے مینن، لوگوں نے کہا- اب پتہ چلا…
اداکار کے کے مینن کی وضاحت کے باوجود لوگ انہیں سخت ٹرول کر رہے ہیں۔ صارفین نے اس پر سوالات کی جھڑی لگا دی ہے۔ کئی لوگ پوچھ رہے ہیں، ’’کیا آپ اب سیاست میں انٹری لینے جا رہے ہیں؟‘‘ ’’ کانگریس کے لیے مہم کیوں چلا رہے ہیں؟‘‘ کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ ہندوستان میں انتخابات میں دھاندلی ہوتی ہے؟‘‘





