Bharat Express

V K Saxena

درگاہ حضرت نظام الدین اور بستی حضرت نظام الدین کے سرکردہ علمائے کرام اور شہر کے مسلمانوں کے ایک وفد نے آج دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ سے ملاقات کی اور بنگلہ دیش میں ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

دہلی پولیس نے تمام 6 ملزمان کے خلاف دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے چارج شیٹ داخل کی تھی۔ یہ چارج شیٹ 1000 صفحات پر مشتمل ہے۔

دہلی پولیس نے لوک سبھا کے ایک سیکورٹی افسر کی شکایت پر سنسد مارگ پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ 13 دسمبر 2023 کو دو ملزمان پارلیمنٹ کی وزیٹر گیلری سے چیمبر میں کود گئے تھے۔

یہ اقدام لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سپریم کورٹ کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے پر غور کرنے سے ایک دن پہلے آیا ہے۔ کیجریوال دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

دہلی پولیس نے سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت کہا تھا کہ آئی پی سی کی دفعہ 124 اے کے تحت جرم کے لئے قانونی چارہ جوئی کی منظوری کی درخواست پرفی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس کیس کے دو دیگرملزمان– کشمیری علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی اوردہلی یونیورسٹی کے لیکچررسید عبدالرحمان گیلانی کیس کی سماعت کے دوران فوت ہوگئے ہیں۔

بھاردواج نے منگل کو ٹویٹ کیا، "شہباد ڈیری میں لڑکی کا وحشیانہ قتل، لوگ مدد کیوں نہیں کرتے؟" دہلی کے لوگوں کا امن و امان کے نظام سے اعتماد اٹھ گیا ہے

قواعد کے مطابق ٹیکس کا شیڈول 15 فروری کو یا اس سے پہلے ایوان سے پاس کرنا ہوتا ہے۔ تاہم، توقع ہے کہ بجٹ کا بقیہ حصہ ضرورت کے مطابق 31 مارچ سے پہلے ایوان سے منظور کر لیا جائے گا۔