Pushkar Singh Dhami Viral Video: کیا سی ایم دھامی نے لوک سبھا انتخابات کے دوران اتراکھنڈ میں رقم تقسیم کی تھی؟جانئے کیا ہے پورا معاملہ
آدرش نے ویڈیو کے تھمب نیل میں بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کھلے عام پیسے بانٹتے ہوئے پکڑے گئے تھے اور لوگ اسے لوک سبھا انتخابات کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ انہوں نے (دھامی) انتخابات کے دوران پیسے تقسیم کیے تھے۔
Lok Sabha Election 2024: پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری، کشمیر سے کنیا کماری تک ووٹروں میں جوش و خروش
الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں 16.63 کروڑ سے زیادہ ووٹر ہیں۔ ان میں 8.4 کروڑ مرد اور 8.23 کروڑ خواتین ووٹر ہیں۔ ان میں سے 35.67 لاکھ ووٹر ہیں جو پہلی بار اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں
Horrific road accident in Nainital: نینی تال میں خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار میکس کار کھائی میں جاگری، 8 لوگوں کی موت
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا۔ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
Tarsem Singh Murder Case: پولیس انکاؤنٹر میں مارا گیا ڈیرہ کارسیوا چیف ترسیم سنگھ قتل کا ملزم، دوسرے کی تلاش تیز
ترسیم سنگھ کو پنجاب اور ترائی میں سکھوں کا لیڈر سمجھا جاتا تھا۔ ان کے قتل کی ذمہ داری ترن تارن کے گاؤں میاونڈ کے رہنے والے سربجیت سنگھ نے لی تھی۔
Uttarakhand Conclave: خزانہ اور شہری ترقی کے وزیر پریم چندر اگروال نے کنکلیو میں کہا- اتراکھنڈ میں بنے گا سینک دھام
اتراکھنڈ کے بجٹ کا فوکس زراعت پر ہے۔ پی ایم مودی اتراکھنڈ کو نئی شکل دے رہے ہیں۔ بیشتر محکموں نے بجٹ کی رقم زیادہ خرچ کی ہے۔
Bharat Express Uttarakhand Conclave: “سینک دھام کے مرکزی دروازے کا نام پہلے CDS جنرل وپن راوت کے نام پر رکھا جائے گا”- گنیش جوشی، وزیر زراعت اتراکھنڈ
وزیر زراعت گنیش جوشی نے کہا، "اب تک دھامی حکومت نے 26 شہید فوجیوں کے خاندانوں کو نوکریاں دی ہیں۔"
Haldwani: حیدرآباد کے نوجوان نے ہلدوانی میں لوگوں کو تقسیم کی نوٹوں گڈیاں، ویڈیو وائرل
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ایک نوجوان کو لاکھوں روپے بانٹتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حیدرآباد سے نوجوان بنبھول پورہ پہنچا تھا۔ یہاں اس نے گھر گھر جا کر لوگوں میں لاکھوں مالیت کے بنڈل تقسیم کئے۔
Haldwani Violence: ہلدوانی تشدد میں ملوث عبدالملک کے خلاف حکومتی کارروائی،جاری کیا 2.44 کروڑ کی وصولی کا نوٹس
مینسپل کارپوریشن کے مطابق تشدد کے مبینہ مرکزی ملزم عبدالملک نے مبینہ طور پر سرکاری زمین پر غیر قانونی مدرسہ اور نماز کی جگہ تعمیر کر رکھی تھی، جب انتظامیہ کی ٹیم اسے گرانے پہنچی تو وہاں پر تشدد پھوٹ پڑا۔
Haldwani Violence: ہلدوانی میں کیسے بگڑے حالات ، کن وجوہات کو لے کر ہواتشدد ؟ اسکول مکمل طور پر بند
نینی تال کی ڈی ایم وندنا سنگھ نے کہا کہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ہلدوانی میں گزشتہ 15-20 دنوں سے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔
Ed Raids: ای ڈی نے اتراکھنڈ کے سابق کابینہ وزیر ہرک سنگھ راوت کے گھر پر مارا چھاپہ
سپریم کورٹ کی مرکزی بااختیار کمیٹی نے جنوری 2023 میں ان تمام تحقیقات پر مبنی رپورٹ پیش کی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس میں کاربیٹ فاؤنڈیشن کے 200 کروڑ روپے سے زیادہ کا بجٹ بھی استعمال ہوا ہے۔