Bharat Express

Uttarakhand police

ہفتہ کی صبح اترکاشی میں حالات معمول پر نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ روز پورے ضلع میں دکانیں بند ہونے کے بعد آج بازار کھل گئے اور لوگوں کی آمدورفت بھی دکھائی دے رہی ہے۔ پولیس انتظامیہ عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کر رہی ہے۔

ٹکر اتنا شدید تھی کہ ای-رکشا کے پرخچے اڑ گئے۔ ای-رکشا میں بیٹھی حاملہ خاتون سمیت پانچ خواتین اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے حاملہ خاتون سمیت تین خواتین کو ریفر کر دیا، جب کہ ای-رکشا ڈرائیور سمیت دو خواتین کو مردہ قرار دیا گیا۔

Kanwar Yatra 2024: اترپردیش حکومت نے جب سے کانوڑ یاترا روٹ پر دکانداروں کے لئے نیم پلیٹ لگانا لازمی قرار دیا ہے، تب سے ہی اس کی جم کرتنقیدکی جارہی ہے، لیکن اب اتراکھنڈ میں بھی متنازعہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈوبل نے کہا کہ جوائنٹ وینچر کمپنیوں کے مالک، پروجیکٹ مینیجر اور اس واقعے میں ملوث دیگر افراد کے کردار کی جانچ کی جا رہی ہے اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔